• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگلے چوبیس گھنٹوں میں بھارت پر مزید ٹرف بڑھایا جائے گا: ٹرمپ

اگلے چوبیس گھنٹوں میں بھارت پر مزید ٹرف بڑھایا جائے گا: ٹرمپ

by امت ڈیسک
05/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گزشتہ ہفتے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے اعلان کے بعد اب امریکی صدر نے بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا۔

سی این بی سی میں انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگلے چوبیس گھنٹوں میں بھارت پر مزید ٹریف میں اضافہ کیا جایے گا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے بارے میں لوگ جو کہنا پسند نہیں کرتے وہ یہ ہے کہ وہ دنیا کا سب سے زیادہ ٹیرف لینے والا ملک ہے۔ ان کے ہاں سب سے زیادہ ٹیرف ہیں۔ ہم بھارت کے ساتھ بہت ہی کم کاروبار کرتے ہیں کیونکہ ان کے ٹیرف بہت زیادہ ہیں۔

بھارت ایک اچھا تجارتی شراکت دار نہیں رہا، کیونکہ وہ ہم سے بہت سا کاروبار کرتا ہے، لیکن ہم ان کے ساتھ کاروبار نہیں کر پاتے۔ تو ہم نے 25 فیصد ٹیرف پر سمجھوتہ کیا، لیکن میرا ارادہ ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں اس میں بہت زیادہ اضافہ کروں، کیونکہ وہ روسی تیل خرید رہے ہیں۔ وہ جنگی مشین کو ایندھن دے رہے ہیں۔ اور اگر وہ ایسا کریں گے تو پھر میں خوش نہیں رہوں گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منوج سنہا نے ملی ٹینسی سے متاثرہ کنبوں کے لواحقین کو 250 تقرری نامے سونپے

Next Post

کلگام میں درخت خیمے پر گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
کلگام میں درخت خیمے پر گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کلگام میں درخت خیمے پر گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے ریاستی درجہ بحال کرنے کے لیے پارٹی صدور کو خط لکھا – 'یہ ایک ناگزیر اصلاحی قدم ہے'

ادھم پور میں منی بس حادثے کی شکار ،ایک خاتون ازجاں ، نو افراد زخمی

ادھم پور میں منی بس حادثے کی شکار ،ایک خاتون ازجاں ، نو افراد زخمی

کولگام میں چوتھے روز بھی آپریشن جاری، وقفے وقفے سے فائرنگ

کولگام جھڑپ چھٹے روز بھی جاری

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

سری نگر میں زیر حراست او جی ڈبلیو کے گھر پر این آئی اے کا چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »