• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گورنمنٹ مڈل اسکول نار حیات پورہ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں،عمارت کو شدید نقصان

گورنمنٹ مڈل اسکول نار حیات پورہ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں،عمارت کو شدید نقصان

by امت ڈیسک
06/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
منجاکوٹ کے تعلیمی زون میں واقع گورنمنٹ مڈل اسکول نار حیات پورا گزشتہ رات شدید بارشوں کے بعد آنے والی خطرناک لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گیا۔ پہاڑی کا ایک بڑا حصہ اسکول کی پچھلی جانب سے کھسک کر اسکول کی عمارت پر آ گرا، جس کے نتیجے میں کئی کلاس رومز اور اسکول کی دیواریں زمین بوس ہو گئیں۔

یہ حادثہ اسکول کے اوقات کار کے بعدپیش آیا، ورنہ ایک بڑا سانحہ پیش آ سکتا تھا۔ تاہم اسکول کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔

مزید بارشوں کی صورت میں عمارت مکمل طور پر منہدم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

آج بھی طلباء کو تعلیمی سرگرمیوں میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ پانی کلاس رومز میں داخل ہو چکا ہے۔ بچے گیلے فرش پر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔

اساتذہ، والدین، طلباء اور مقامی عوام کی جانب سے متعلقہ انتظامیہ سے فوری مطالبہ کیا گیا ہے کہ:اسکول کا ہنگامی معائنہ کر کے رپورٹ تیار کی جائے۔مزید مرمت اور تعمیر نو کا عمل ترجیحی بنیادوں پر شروع کیا جائے۔ وہیں والدین کی طرف سے مانگ کی گئی کہ اگر ممکن ہو تو طلباء کے لیے عارضی متبادل تعلیمی بندوبست کیا جائے۔

یہ واقعہ تعلیمی ڈھانچے کی طرف توجہ مبذول کرانے کا ایک واضح اشارہ ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسے اسکول جو پہاڑی یا خطرناک علاقوں میں قائم ہیں، ان کا تفصیلی سروے کر کے فوری حفاظتی اقدامات کیے جائیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکہ نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا، ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے

Next Post

ادھم پور سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ادھم پور سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

ادھم پور سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

اکہال میں انکاؤنٹر ساتویں روز میں داخل، رات بھر کی فائرنگ میں مزید 3 فوجی زخمی

اکہال میں انکاؤنٹر ساتویں روز میں داخل، رات بھر کی فائرنگ میں مزید 3 فوجی زخمی

بسنت گڑھ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 سی آر پی ایف اہلکار  ہلاک، 10 زخمی

بسنت گڑھ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، 10 زخمی

دبئی کے تاجر کا سرینگر کے تاجر پر 5 کروڑ روپے کے فراڈ کا الزام

دبئی کے تاجر کا سرینگر کے تاجر پر 5 کروڑ روپے کے فراڈ کا الزام

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا جلد ریاستی درجہ بحال کرنے اور سرحدی امن پر زور

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا جلد ریاستی درجہ بحال کرنے اور سرحدی امن پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »