• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں ترنگا ریلی، ایل جی اور وزیر اعلی نے کی قیادت

سرینگر میں ترنگا ریلی، ایل جی اور وزیر اعلی نے کی قیادت

by امت ڈیسک
12/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

عظمی ویب ڈیسک
سری نگر : جموں و کشمیر کے لیفٹینٹ گور نر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے منگل کی صبح جھیل ڈل کے کناروں پر واقع شیر کشمیر انٹر نیشنل کنوکیشن سینٹر (ایس کے آئی سی سی) سے ترنگا یاترا کی قیادت کی۔ یہ ریلی باٹنیکل گارڈن میں اختتام پذیر ہوئی اور اس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ منوج سنہانے ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا جھیل ڈل سے ترنگا یاترا کو جھنڈی دکھائی۔

انہوں نے کہا کہ ہزاروں لوگ فخر کے ساتھ قومی پرچم کے احترام میں اس یاترا میں شامل ہوئے، جو ہمارے اتحاد، فخر اور مشتر کہ شناخت کی علامت ہے۔ ان کا کہنا تھا ہم نے اپنے آباؤ اجداد اور مسلح جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے ترنگے کو پوری شان و شوکت کے ساتھ بلند رکھنے کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں۔ منوج سنہا نے کہا کہ آج کا دن ہماری عظیم قوم کی کامیابیوں کا جشن منانے کا دن ہے تاہم ہمیں اپنے فرائض کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے اور اپنی کامیابیوں کو استوار کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہا ہمیں فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کے جوانوں کی قربانیوں کی بنیاد پر جدید اور خوشحال جموں و کشمیر کی عمارت کی تعمیر کا عزم بھی کرنا چاہیے۔ عمر عبداللہ نے اس موقع پر قومی پرچم کے اتحاد ، امن اور ہم آہنگی کے پیغام کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا ترنگا تنوع میں ہندوستان کی طاقت کا مجسمہ ہے اور میں تمام لوگوں کو اس کے سیکولرازم اور بھائی چارے کے نظریات کو برقرار رکھنے کی اپیل کرتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس آئی اے کا سری نگر میں یاسین ملک کی رہائش گاہ پر چھاپہ، 1990 کے پی کے خاتون کے قتل کیس میں سات دیگر افراد کے گھر پر بھی چھاپے

Next Post

بارہمولہ میں ایل او سی پر گہری کھائی میں گر جانے سے فوجی جوان ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

بارہمولہ میں ایل او سی پر گہری کھائی میں گر جانے سے فوجی جوان ہلاک

ایس آئی آر معاملے پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ

ایس آئی آر معاملے پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ

اسرائیل غزہ میں ‘نسل کشی’ کر رہا ہے، مرکز کی خاموشی ‘شرمناک’: پرینکا گاندھی

اسرائیل غزہ میں 'نسل کشی' کر رہا ہے، مرکز کی خاموشی 'شرمناک': پرینکا گاندھی

سانبہ کے بارڈر علاقوں میں رات کا کرفیو نافذ، سیکیورٹی مزید سخت

سانبہ کے بارڈر علاقوں میں رات کا کرفیو نافذ، سیکیورٹی مزید سخت

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام ، فوجی ہلاک

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام ، فوجی ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »