• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام ، فوجی ہلاک

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام ، فوجی ہلاک

by امت ڈیسک
13/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اوڑی، 13 اگست : شمالی کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب بدھ کے روز بھارتی فوج نے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک شدید جھڑپ میں ایک فوجی ازجان ہوگیا۔

سرکاری ذرائع نے خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز کارنر (کے این سی) کو بتایا کہ فوجی دستوں نے درانداز وں کے ساتھ مختصر مگر شدید فائرنگ کا تبادلہ کیا۔

ذرائع نے کہا، ’’کارروائی کے دوران ہمارے ایک فوجی نے قوم کے دفاع میں بہادری سے لڑتے ہوئے اپنی جان کی قربانی دی۔‘‘

انہوں نے بتایا کہ علاقے میں حملہ آوروں کا پتہ لگانے کے لیے فوج نے کاؤنٹر انفلٹریشن اور بی اے ٹی (بارڈر ایکشن ٹیم) آپریشن شروع کردیا ہے۔

جب آخری اطلاعات موصول ہوئیں، تب تک علاقے میں تلاشی کارروائیاں جاری تھیں۔ (کے این سی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سانبہ کے بارڈر علاقوں میں رات کا کرفیو نافذ، سیکیورٹی مزید سخت

Next Post

بھارت اور پاکستان کے ساتھ امریکہ کے تعلقات بدستور برقرار: امریکہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
بھارت اور پاکستان کے ساتھ امریکہ کے تعلقات بدستور برقرار: امریکہ

بھارت اور پاکستان کے ساتھ امریکہ کے تعلقات بدستور برقرار: امریکہ

صوبائی کمشنر کشمیر کی لوگوں کو یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کی دعوت

صوبائی کمشنر کشمیر کی لوگوں کو یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کی دعوت

"حب الوطنی کو منافع کے لیے کیوں بیچا جا رہا ہے؟” — آپریشن سندور کے افسران کی کے بی سی میں شرکت پر تنازعہ

"حب الوطنی کو منافع کے لیے کیوں بیچا جا رہا ہے؟" — آپریشن سندور کے افسران کی کے بی سی میں شرکت پر تنازعہ

بارہ مولہ: آبشار میں ڈوب کر سرینگر کا نوجوان ازجان

بارہ مولہ: آبشار میں ڈوب کر سرینگر کا نوجوان ازجان

راجوری: منجہ کوٹ کے گاؤں مویشیوں میں پراسرار بیماری کی تیزی سے پھیلاؤ

راجوری: منجہ کوٹ کے گاؤں مویشیوں میں پراسرار بیماری کی تیزی سے پھیلاؤ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »