• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ: ورنو لولاب میں کوٹھا گر آنے سے ایک کمسن بچہ سمیت دو افراد جاں بحق

گاندربل کمسن لڑکی کی ہلاکت کا پولیس نے کیا سراغ، بہن گرفتار

by امت ڈیسک
19/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 19 اگست : صرف 48 گھنٹے کے اندر ہی اُس وقت سنسنی خیز موڑ آیا جب گاندربل کے بٹسر-سہ پورہ روڈ پر 14 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے اس کی بہن کو گرفتار کرلیا۔

ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس ایس پی گاندربل خلیل پوسوال نے بتایا کہ 22 سالہ لڑکی (مرحومہ کی بہن) کو اس واقعے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کیں اور دورانِ تحقیقات یہ انکشاف ہوا کہ کمسن لڑکی کو اس کی اپنی بہن نے قتل کیا۔

ایس ایس پی کے مطابق دونوں بہنوں کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جو شدت اختیار کرگیا اور بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو لوہے کی راڈ سے مارا، جس کے نتیجے میں اُس کی موت واقع ہوگئی۔

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے اس قتل کو بہیمانہ قرار دیتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کمسن کے قتل میں ملوث مجرموں کو سخت ترین سزا دی جائے۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غزہ: حماس نے جنگ بندی کے معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی، مصری سرکاری ذرائع کے حوالے سے خبر رساں ادرے کی رپورٹ

Next Post

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

سدرشن ریڈی نائب صدر جمہوریہ عہدے کے لیے اپوزیشن کے امیدوار نامزد، این ڈی اے کے سی پی رادھا کرشنن سے ہوگا مقابلہ

سدرشن ریڈی نائب صدر جمہوریہ عہدے کے لیے اپوزیشن کے امیدوار نامزد، این ڈی اے کے سی پی رادھا کرشنن سے ہوگا مقابلہ

رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

تاریخ کو مسخ یا تبدیل کرنے کی کوشش نہ کریں: عمر عبداللہ

چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی وزیرِاعظم نریندر مودی سے ملاقات

چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی وزیرِاعظم نریندر مودی سے ملاقات

مرکزی حکومت نے مانسون سیشن 2025 کا اعلان کردیا

جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے‘ کا بل بدھ کو لوک سبھا میں پیش ہونے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »