• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غزہ میں صحافیوں کی ہلاکت افسوسناک: بھارت

غزہ میں صحافیوں کی ہلاکت افسوسناک: بھارت

by امت ڈیسک
27/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: غزہ میں صحافیوں کی ہلاکتوں پر بھارت کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ بھارت نے بدھ کو غزہ میں اسرائیلی حملے میں پانچ صحافیوں کی ہلاکت کو "حیران کن” اور "انتہائی افسوسناک” قرار دیا۔

یہ صحافی پیر کو خان ​​یونس کے ناصر ہسپتال پر ہونے والے حملوں میں ہلاک ہونے والے کم از کم 20 افراد میں شامل تھے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ صحافیوں کا قتل حیران کن اور انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا، "بھارت نے ہمیشہ تنازعات میں شہریوں کی جانوں کے ضیاع کی مذمت کی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اسرائیلی حکام پہلے ہی تحقیقات شروع کر چکے ہیں۔”

اس حملے کے بعد اسرائیل کو بین الاقوامی سطح پر مذمت کا سامنا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ 25 اگست کو اسرائیل کی جانب سے غزہ کے الناصر ہسپتال پر حملہ کیا گیا جس میں 5 صحافی سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک اسرائیلی حملوں میں درجنوں صحافی ہلاک ہوچکے ہیں۔

ایک اور اطلاع کے مطابق 24 اگست کو اسرائیلی حملوں میں کم از کم 63 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔ اسرائیلی فورسز انخلاء کے منصوبے کو مسلط کرنے کی کوشش میں آگے بڑھ رہی ہیں۔ الجزیرہ نے طبی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ غزہ پر کئے گئے اسرائیلی حملوں میں 63 فلسطینی ازجان ہو گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

75 بھیڑیں خراب موسم کی نذر، اننت ناگ میں چرواہا خاندان متاثر

Next Post

اگلے 15 دن نہایت اہم، موسمی ہدایات پر عمل کریں: ڈویژنل کمشنر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
اگلے 15 دن نہایت اہم، موسمی ہدایات پر عمل کریں: ڈویژنل کمشنر

اگلے 15 دن نہایت اہم، موسمی ہدایات پر عمل کریں: ڈویژنل کمشنر

کولگام میں چوتھے روز بھی آپریشن جاری، وقفے وقفے سے فائرنگ

گریز سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو ملی ٹنٹ مارے گئے : فوج

کشمیر میں اسکول کل سے دوبارہ کھلیں گے

کشمیر میں اسکول کل سے دوبارہ کھلیں گے

گڑگاؤں میں کشمیری نوجوان شال فروش پر مبینہ حملہ

گڑگاؤں میں کشمیری نوجوان شال فروش پر مبینہ حملہ

پانچ برسوں میں سب سے کم: عمر حکومت ترقیاتی اخراجات میں ناکام

پانچ برسوں میں سب سے کم: عمر حکومت ترقیاتی اخراجات میں ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »