• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ ملنا چائیے: رام داس آٹھاولے

جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ ملنا چائیے: رام داس آٹھاولے

by امت ڈیسک
30/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : مرکزی وزیر برائے سماجی انصاف اور روزگار رام داس آٹھاولے نے کہا کہ جموں وکشمیر میں ریاستی درجہ جلد بحال کیا جانا چاہیے اور دیگر ریاستوں کی طرح یہ بھی خواتین کمیشن کو قائم کرنا وقت کی اہم ضرورت۔ہے۔ ایسے میں وزیر اعظم نریندر مودی سے سٹیٹ وومنز کمیشن کے قیام کے حوالے سے بات کروں گا۔

ان باتوں کا اظہار انہوں نے ہفتے کو سرینگر میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے پرویز الدین کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کی خواتین کو انصاف فراہم کرنے کے تعلق سے جس طرح ملک کی باقی ریاستوں یا یوٹیز میں خواتین کمیشن کام کررہا ہے ویسے ہی گھریلوں تشدد کی شکار یہاں کی خواتین کو انصاف فراہم کرنے کیلئے جموں وکشمیر بھی وومنز کمیشن کا دوبارہ سے قیام عمل میں لانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے کہا یہاں وومنز کمیشن کے جلد قیام کیلئے میں آنے والے وقت میں وزیر اعظم سے ضرور بات کروں گا۔

وہیں رام داس آٹھاولے نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جموں وکشمیر کو ریاستی درجہ جلد بحال کیا جانا چائیے۔ جس طرح گزشتہ برس جموں وکشمیر کے لوگوں نے بغیر کسی خوف و ڈر کے انتخابات میں حصہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا وہ قابل ستائش ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں 60 فیصد سے زیادہ لوگوں نے ووٹنگ میں حصہ لیا ۔باقی ریاستوں میں بھی اس طرح ووٹنگ دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے۔ ایسے میں اب ریاستی درجے کی بحالی کے حوالے سے لوگوں کی مانگ زور پکڑتی جارہی ہے، جس پر مرکزی سرکار کو سوچ بیچار کر کے جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کو بحال کرنا چائیے۔

انہوں نے کہا کہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد وزیر داخلہ امیت شاہ اور وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ کیا۔توقع ہے کہ آنے والے وقت میں ان کا کیا گیا وعدہ پورا ہوگا ۔تاہم جب ان سے پوچھا گیا کہ کب تک ریاستی درجے بحال ہونے کا امکان ہے تو انہوں نے جواب میں کہا کہ وہ میں بتا نہیں سکتا۔ البتہ اس حوالے سے میں وزیر اعظم سے بات کروں گا۔

جموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے تعلق سے انہوں نے کہا کہ ریپبلیکن پارٹی آف انڈیا( ٹھاولے )بھی آئندہ نومبر میں یہاں ہونے والے پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی اور ہماری پارٹی جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع میں اپنے امیدوار میدان میں اتارنے کا رادہ رکھتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دفعہ 370 منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں ترقی کے لحاظ سے کافی بدلاو دیکھنے کو مل رہا ہے اور مرکزی سرکاری جموں وکشمیر میں ہر ایک شعبے کو ترقی کی نئی اونچائی تک لیجانے کے لیے وعدہ بند ہے اور دیگر ریاستوں اور یوٹیز کے ہم پلہ بنانے کے لیے مرکز جموں وکشمیر پر اپنی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔

واضح میڈیا سے بات کرنے سے قبل انہوں نے پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان سے بھی خطاب کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گریز کے تلیل علاقے میں خوفناک آگ، 20 ڈھانچے تباہ، ایس ایچ او سمیت 25 افراد زخمی

Next Post

جموں و کشمیر اسمبلی کا چوتھا اجلاس اکتوبر کے پہلے ہفتے میں متوقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر اسمبلی کا چوتھا اجلاس اکتوبر کے پہلے ہفتے میں متوقع

جموں و کشمیر اسمبلی کا چوتھا اجلاس اکتوبر کے پہلے ہفتے میں متوقع

مانسبل کیمپ میں حادثاتی فائرنگ کے دوران فوجی ہلاک

مانسبل کیمپ میں حادثاتی فائرنگ کے دوران فوجی ہلاک

سرینگر حادثے میں ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

دراس میں گاڑی دریا میں گرنے سے تین افراد جاں بحق، دو زخمی

وزیر اعظم مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان بات چیت

وزیر اعظم مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان بات چیت

ہندوستان اور چین کو اپنے تعلقات کو طویل المدتی نظریے سے دیکھنا چاہیے: شی جن پنگ

ہندوستان اور چین کو اپنے تعلقات کو طویل المدتی نظریے سے دیکھنا چاہیے: شی جن پنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »