• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر حادثے میں ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

دراس میں گاڑی دریا میں گرنے سے تین افراد جاں بحق، دو زخمی

by امت ڈیسک
31/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کرگل، 31 اگست : دراس کے گمری علاقے میں ایک گاڑی دریا میں گرنے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

حکام نے جی این ایس کو بتایا کہ ایک زیلو گاڑی گمری کے قریب قابو سے باہر ہو کر سڑک سے پھسل گئی اور دریا میں جا گری۔

اس حادثے میں تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ دو زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دریں اثنا پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی شروع کر دی ہے۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مانسبل کیمپ میں حادثاتی فائرنگ کے دوران فوجی ہلاک

Next Post

وزیر اعظم مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان بات چیت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان بات چیت

وزیر اعظم مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان بات چیت

ہندوستان اور چین کو اپنے تعلقات کو طویل المدتی نظریے سے دیکھنا چاہیے: شی جن پنگ

ہندوستان اور چین کو اپنے تعلقات کو طویل المدتی نظریے سے دیکھنا چاہیے: شی جن پنگ

ٹیرف کے بعد ٹرمپ کا دہلی دورہ منسوخ، کواڈ اجلاس میں بھی نہیں کریں گے شرکت، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

ٹیرف کے بعد ٹرمپ کا دہلی دورہ منسوخ، کواڈ اجلاس میں بھی نہیں کریں گے شرکت، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

سری نگر جموں ہائی وے پر ٹریفک بحال ہونے میں 20 سے 25 دن لگ سکتے ہیں : وزیر اعلی

سری نگر جموں ہائی وے پر ٹریفک بحال ہونے میں 20 سے 25 دن لگ سکتے ہیں : وزیر اعلی

سرینگر انتظامیہ نے موسمی ایڈوائزری جاری کی، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت

سرینگر انتظامیہ نے موسمی ایڈوائزری جاری کی، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »