• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ میں کرفیو؛ اسکول، انٹرنیٹ بند، 80 افراد گرفتار

ڈوڈہ میں کرفیو؛ اسکول، انٹرنیٹ بند، 80 افراد گرفتار

by امت ڈیسک
12/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: لگاتار چوتھے روز بھی ڈوڈہ ضلع میں سخت پابندیاں عائد رہیں کیونکہ حکام نے جمعہ کی نماز کے بعد ممکنہ احتجاج کے خدشے کے پیش نظر سیکورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے اور تعلیمی ادارے بند رکھنے کے احکامات جاری کیے۔ کرفیو سختی کے ساتھ نافذ رہا اور پولیس نے وینز اور لاؤڈ اسپیکروں کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی۔

افسران کے مطابق کئی احتجاجی جھڑپوں والے علاقوں کو سیل کر دیا گیا جبکہ پورے ضلع میں انٹرنیٹ خدمات معطل رہیں۔ مہراج ملک کے آبائی گاؤں میں موبائل کالنگ کی سہولت بھی بند کر دی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اب تک 80 سے زائد افراد، جن میں کئی خواتین بھی شامل ہیں، احتجاج کے سلسلے میں گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ یہ احتجاج عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے مہراج ملک کی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتاری کے بعد شروع ہوا۔

ایک افسر نے بتایا: "ڈوڈہ کے تمام اسکول ہفتہ تک بند رہیں گے۔ اگر حالات بہتر ہوئے تو اسکول پیر سے کھلنے کا امکان ہے۔”

کٹھن پابندیاں اور وسیع پیمانے پر گرفتاریاں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ رکن اسمبلی کی گرفتاری کے بعد سے ضلع میں فضا انتہائی کشیدہ ہے۔ (کے این ٹی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرواعظ کشمیرعمر فاروق گھر میں نظر بند

Next Post

سپیکر پی ایس اے معاملے پر اراکین اسمبلی کا دفاع کریں: وحید پرہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
Next Post
سپیکر  پی ایس اے معاملے پر  اراکین اسمبلی کا دفاع کریں: وحید پرہ

سپیکر پی ایس اے معاملے پر اراکین اسمبلی کا دفاع کریں: وحید پرہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے مہراج ملک پر عائد پی ایس اے ہٹانے کی اپیل کی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

معراج ملک پر پی ایس اے کے خلاف سپیکر خصوصی اسمبلی اجلاس بلائیں:محبوبہ مفتی

رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

ہم نے کسی چیز پر سمجھوتہ نہیں کیا : عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »