• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سپیکر  پی ایس اے معاملے پر  اراکین اسمبلی کا دفاع کریں: وحید پرہ

سپیکر پی ایس اے معاملے پر اراکین اسمبلی کا دفاع کریں: وحید پرہ

by امت ڈیسک
12/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 13 ستمبر : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے رہنما اور پلوامہ کے ایم ایل اے وحید پرہ نے جمعہ کو جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر عبد الرحیم رادھر پر زور دیا کہ وہ ایوان کے محافظ کی حیثیت سے اراکین اسمبلی کا دفاع کریں، کیونکہ ادارے کی ساکھ داو پر لگی ہوئی ہے۔

یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب اسپیکر نے اُنہیں ایک سوشیل میڈیا پوسٹ کے حوالے سے شوکاز نوٹس جاری کیا جس میں پارہ نے دعویٰ کیا تھا کہ اسمبلی سیکریٹریٹ نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے مہراج ملک کی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت گرفتاری کی توثیق کی ہے۔

پرہ نے کہا: ’’اگر اسپیکر کا دفتر کسی منتخب رکن کا دفاع نہیں کرتا تو یہ ایک خطرناک نظیر قائم کرے گا۔ مسئلہ کسی ایک فرد کا نہیں بلکہ ادارے کا ہے، جو جموں و کشمیر کے شہریوں کی نمائندگی کے لئے آخری جگہ بچی ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ اسپیکر کو اُن کی تشویش کو غلط قرار دینے کے بجائے اس کی حمایت کرنی چاہیے تھی۔

پرہ، جنہوں نے عبد الرحیم رادھر کو ایک ’’والد کی مانند شخصیت‘‘ قرار دیا، نے کہا کہ اُنہیں ان سے کوئی ذاتی رنجش نہیں ہے۔ ’’اسمبلی اجلاسوں کے دوران میں نے اُن کے اندازِ کار سے بہت کچھ سیکھا کہ کس طرح انہوں نے ایوان چلایا، تنوع کو برقرار رکھا اور مختلف آوازوں کو جگہ دی۔ لیکن بطور محافظ، اراکین کے تحفظ کے لئے اقدامات بھی اتنے ہی ضروری ہیں،‘‘ انہوں نے کہا۔(کے این ٹی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں کرفیو؛ اسکول، انٹرنیٹ بند، 80 افراد گرفتار

Next Post

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے مہراج ملک پر عائد پی ایس اے ہٹانے کی اپیل کی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

معراج ملک پر پی ایس اے کے خلاف سپیکر خصوصی اسمبلی اجلاس بلائیں:محبوبہ مفتی

رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

ہم نے کسی چیز پر سمجھوتہ نہیں کیا : عمر عبداللہ

پاک بھارت کرکٹ میچ کا انعقاد قومی جذبات کی توہین: ادھو ٹھاکرے

پاک بھارت کرکٹ میچ کا انعقاد قومی جذبات کی توہین: ادھو ٹھاکرے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »