• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سونم وانگچک گرفتاری کے بعد جودھپور منتقل

سونم وانگچک گرفتاری کے بعد جودھپور منتقل

by امت ڈیسک
27/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
لداخ انتظامیہ نے ہفتہ کی رات ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی نیشنل سکیورٹی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت حراست کا دفاع کیا۔ وانگچک کو جمعہ کو راجستھان کی جودھپور جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔

انتظامیہ نے الزام لگایا کہ وانگچک کی "اشتعال انگیز تقاریر اور ویڈیوز” جن میں نیپال کی تحریکوں اور عرب بہار کا حوالہ شامل تھا، نے 24 ستمبر کو لے میں پرتشدد واقعات کو جنم دیا۔ ان فسادات میں چار افراد ہلاک ہوئے، متعدد زخمی ہوئے اور عمارتوں و گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

"لیہہ جیسے پُرامن شہر میں معمولات بحال کرنے کے لیے ضروری تھا کہ وانگچک کو مزید ایسی سرگرمیوں سے روکا جائے جو امن عامہ کے لیے نقصان دہ ہوں،” انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا۔ اس پر بار بار ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا جو "امن، سکیورٹی اور بنیادی خدمات کے لیے نقصان دہ” تھیں۔

ماحول دوست کارکن، جو لے کے علاقے اُلے ٹوپکو کے رہائشی اور سونم وانگیال کے بیٹے ہیں، ریاستی درجے اور چھٹی شیڈول کے تحت لداخ کے تحفظ کے مطالبے پر تین ہفتے کی بھوک ہڑتال پر تھے۔ بھوک ہڑتال کے پندرہویں روز جب دو مظاہرین کی صحت بگڑ گئی تو حالات تشویشناک ہو گئے اور تشدد بھڑک اٹھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اگر وانگچک نے اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی ہوتی جب مرکز نے لداخ کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کیے، تو یہ افسوسناک واقعہ ٹل سکتا تھا۔

دوسری جانب لداخ کی مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی جماعتوں نے وانگچک کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ لے شہر میں بدستور کرفیو نافذ ہے، جبکہ کرگل میں جمعہ کو مکمل ہڑتال کی گئی۔ کرگل میں بڑے اجتماعات پر پابندی کے لیے بھارتیہ نیائے سنہیتا کی دفعہ 163 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر میں کئی سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان کیا

Next Post

مرکز نے جموں و کشمیر کے لیے پی ایم اے وائی کے خصوصی پروجیکٹ کے تحت 5,061 مکانات کی منظوری دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
مرکز نے جموں و کشمیر کے لیے پی ایم اے وائی کے خصوصی پروجیکٹ کے تحت 5,061 مکانات کی منظوری دی

مرکز نے جموں و کشمیر کے لیے پی ایم اے وائی کے خصوصی پروجیکٹ کے تحت 5,061 مکانات کی منظوری دی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر میں کئی سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان کیا

ایل جی نے جموں و کشمیر اسمبلی کا اجلاس 23 اکتوبر کو طلب کیا، اسپیکر کی درخواست پر کابینہ نے تاریخ میں ترمیم کی

تمل ناڈو بھگدڑ: ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی

تمل ناڈو بھگدڑ: ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز مارے گئے : حکام

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

بہار انتخابات کے ساتھ جموں و کشمیر میں ضمنی انتخابات کا اعلان متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »