• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

بہار انتخابات کے ساتھ جموں و کشمیر میں ضمنی انتخابات کا اعلان متوقع

by امت ڈیسک
28/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 28 ستمبر: بھارت کے الیکشن کمیشن (ای سی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ جموں و کشمیر کے بڈگام اور نگروٹہ اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات بہار اسمبلی انتخابات کے ساتھ منعقد کیے جائیں گے۔

آج جاری ایک سرکاری بیان میں پول باڈی نے کہا کہ بڈگام اور نگروٹہ کے دو خالی نشستوں کے لیے مبصرین تعینات کر دیے گئے ہیں۔ اس اقدام سے واضح اشارہ مل رہا ہے کہ ان حلقوں میں انتخابات کے اعلان میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔

بیان کے مطابق:“بھارت کے الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ 470 افسران (320 آئی اے ایس، 60 آئی پی ایس، اور 90 آئی آر ایس/آئی آر اے ایس/آئی سی اے ایس وغیرہ سے) جو مختلف ریاستوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں، کو بہار اسمبلی کے عام انتخابات اور ضمنی انتخابات جموں و کشمیر (بڈگام اور نگروٹہ)، راجستھان (انتا)، جھارکھنڈ (گھاتشیلا)، تلنگانہ (جوبلی ہلز)، پنجاب (ترن ترن)، میزورم (ڈمپا)، اور اڈیشہ (نوآپڑا) کے لیے جنرل، پولیس اور اخراجاتی مبصرین کے طور پر تعینات کیا جائے۔”

بہار اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں متوقع ہے، جس سے قبل چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن ریاست کا دورہ کرے گا۔ اس سے پہلے 3 اکتوبر کو نئی دہلی میں جنرل، پولیس اور اخراجاتی مبصرین کے لیے بریفنگ ہوگی۔

سیاسی منظرنامے کے اعتبار سے بڈگام اور نگروٹہ نشستوں پر بالترتیب بی جے پی اور نیشنل کانفرنس (این سی) کو برتری حاصل ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کیرن سیکٹر کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز مارے گئے : حکام

Next Post

بھاجپا کے جھوٹے وعدے، مرکز کی بدعہدی نے لداخ میں احتجاج کو جنم دیا: طارق قرہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
بھاجپا  کے جھوٹے وعدے، مرکز کی بدعہدی نے لداخ میں احتجاج کو جنم دیا: طارق قرہ

بھاجپا کے جھوٹے وعدے، مرکز کی بدعہدی نے لداخ میں احتجاج کو جنم دیا: طارق قرہ

بی سی سی آئی محسن نقوی کے خلاف کرے گی  شکایت درج

بی سی سی آئی محسن نقوی کے خلاف کرے گی شکایت درج

ہم لداخ کے لوگوں کے جائز مطالبوں کے ساتھ ہیں: آغا روح اللہ

ہم لداخ کے لوگوں کے جائز مطالبوں کے ساتھ ہیں: آغا روح اللہ

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سری نگر میں چوری کا معاملہ حل، ملزم گرفتار، مال مسروقہ بر آمد: پولیس

کیس واپس لیے بغیر کوئی بات چیت نہیں’ — لیہہ اپیکس باڈی نے  حکومت سے مذاکرات سے انکار کیا

کیس واپس لیے بغیر کوئی بات چیت نہیں’ — لیہہ اپیکس باڈی نے حکومت سے مذاکرات سے انکار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »