• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرنکوٹ میں دھماکہ، فوجی اہلکار ہلاک

سرنکوٹ میں دھماکہ، فوجی اہلکار ہلاک

by امت ڈیسک
29/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ، 29 ستمبر: پیر کی شام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں 16 راشٹریہ رائفلز کے ہیڈکوارٹر میں گرینیڈ دھماکے کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔

اہلکاروں کے مطابق دھماکہ شام تقریباً 7:45 بجے پیش آیا جس میں ایک فوجی کی جان چلی گئی۔ حکام نے مزید بتایا کہ فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ یہ واقعہ عسکریت پسندوں کے حملے کا نتیجہ ہے یا حادثاتی دھماکہ۔

“تحقیقات جاری ہیں۔ اس مرحلے پر واقعے کی نوعیت کے بارے میں کوئی حتمی رائے دینا قبل از وقت ہوگا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں دو خواتین چاقو کے وار سے زخمی

Next Post

آخر پرامن لداخ کیوں بھڑک اٹھا؟؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
آخر پرامن لداخ کیوں بھڑک اٹھا؟؟

آخر پرامن لداخ کیوں بھڑک اٹھا؟؟

وزارت داخلہ نے لیہہ میں 3 اکتوبر تک موبائل انٹرنیٹ معطل کرنے کا حکم دیا

وزارت داخلہ نے لیہہ میں 3 اکتوبر تک موبائل انٹرنیٹ معطل کرنے کا حکم دیا

پیرس ٹور: سی ایم عمر سیاحتی شراکت داروں کی عدم حمایت پر برہم

ریاستی درجے کے لیے پرامن جدوجہد جاری ،کشمیر کو دوبارہ جلنے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

کرگل ڈیموکریٹک الائنس نے بھی مرکز کے ساتھ مذاکرات سے انکار کیا

کرگل ڈیموکریٹک الائنس نے بھی مرکز کے ساتھ مذاکرات سے انکار کیا

کشمیر یونیورسٹی میں وکست بھارت یووا کنیکٹ پروگرام کا اہتمام

کشمیر یونیورسٹی میں وکست بھارت یووا کنیکٹ پروگرام کا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »