• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لداخ تشدد: وانگچک کی اہلیہ سپریم کورٹ پہنچ گئیں، فوری رہائی کا مطالبہ

لداخ تشدد: وانگچک کی اہلیہ سپریم کورٹ پہنچ گئیں، فوری رہائی کا مطالبہ

by امت ڈیسک
03/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی، 3 اکتوبر:ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی انگمو نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرتے ہوئے اپنے شوہر کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

وانگچک کو 26 ستمبر کو نیشنل سکیورٹی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت حراست میں لیا گیا تھا، یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب لداخ میں ریاستی درجہ اور چھٹی شیڈول کے مطالبے پر ہونے والے مظاہروں میں چار افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوئے تھے۔ اس وقت وہ راجستھان کی جودھپور جیل میں قید ہیں۔

انگمو نے وکیل سروم رتیم کھرے کے ذریعے دائر اپنی عرضی میں وانگچک کی گرفتاری کو چیلنج کیا ہے اور ان کی فوری رہائی کی استدعا کی ہے۔ درخواست میں یہ سوال بھی اٹھایا گیا ہے کہ وانگچک کے خلاف این ایس اے جیسے سخت قانون کا اطلاق کیوں کیا گیا۔

انگمو کا کہنا ہے کہ تاحال انہیں گرفتاری کا حکم نامہ فراہم نہیں کیا گیا جو قواعد کی خلاف ورزی ہے۔ مزید یہ کہ اب تک ان کا وانگچک سے کوئی رابطہ بھی نہیں ہو پایا ہے۔

دوسری جانب، لداخ انتظامیہ نے حالیہ بیانات میں اس بات کی تردید کی ہے کہ وانگچک کے خلاف کارروائی کسی "وِچ ہنٹ” یا "سازشانہ پردہ پوشی” کے طور پر کی گئی ہے۔ – (پی ٹی آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت اور چین کے درمیان براہِ راست فضائی سروس اس ماہ کے آخر تک بحال ہوگی

Next Post

جموں و کشمیر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، حکام نے ایڈوائزری جاری کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، حکام نے ایڈوائزری جاری کی

جموں و کشمیر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، حکام نے ایڈوائزری جاری کی

آپریشن سندور میں پاکستان کے ایف-16، جے-17 طیارے تباہ، فضائیہ کے سربراہ کا بیان

آپریشن سندور میں پاکستان کے ایف-16، جے-17 طیارے تباہ، فضائیہ کے سربراہ کا بیان

فوجی سربراہ اپیندر دویدی کی پاکستان کو تنبیہ: اگلی بار بھارت تحمل نہیں دکھائے گا

فوجی سربراہ اپیندر دویدی کی پاکستان کو تنبیہ: اگلی بار بھارت تحمل نہیں دکھائے گا

بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

سانبہ میں پاکستانی ڈرون کی پرواز، سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کیا

جموں و کشمیر حکومت نے غیر محفوظ منجمد اور ٹھنڈے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کی

جموں و کشمیر حکومت نے غیر محفوظ منجمد اور ٹھنڈے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »