• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی پر مرکز کو چار ہفتوں کا وقت دیا

by امت ڈیسک
10/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 10 اکتوبر: سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز مرکز کو جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے مطالبے پر جواب داخل کرنے کے لیے چار ہفتوں کی مہلت دے دی۔

چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی نے درخواست گزاروں اور مرکز کی جانب سے دی گئی دلیلات سننے کے بعد، عدالتی حکم نامہ تحریر کرتے ہوئے مرکز کو چار ہفتوں کا وقت دیا تاکہ وہ ریاستی حیثیت کی بحالی کے مطالبے پر اپنا موقف پیش کر سکے۔

چیف جسٹس نے پہلگام دہشت گرد حملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ریاستی حیثیت کی بحالی کا فیصلہ تمام عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جانا چاہیے۔

اس سے قبل، سینئر وکیل گوپال شنکرنارائنن نے درخواست گزاروں کی جانب سے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ "ریاستی حیثیت 2019 میں ختم کی گئی تھی اور اب ہم 2025 میں ہیں۔ اب تک کافی وقت گزر چکا ہے، انتخابات بھی ہو چکے ہیں، پھر بھی بحالی کا عمل تاخیر کا شکار ہے۔”

اس پر سالیسیٹر جنرل تشار مہتا نے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ "نہ صرف پانی بلکہ خون بھی بہا ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات پُرامن طور پر منعقد ہوئے، تاہم پہلگام واقعہ جیسے عوامل کو ریاستی حیثیت بحال کرنے سے پہلے مدنظر رکھا جانا چاہیے، اور اس سلسلے میں مرکز اور ریاستی حکومت کے درمیان مشاورت جاری ہے۔

دونوں فریقوں کے دلائل سننے کے بعد، چیف جسٹس نے مرکز کو جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے مطالبے پر جواب دینے کے لیے چار ہفتوں کی مہلت دے دی۔ —(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امت شاہ کی زیر صدارت جموں و کشمیر کی سیکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس

Next Post

جنوبی کشمیر کے کوکرناگ میں ایک اور پیرا ٹروپر کی لاش برآمد، برفانی طوفان کے بعد تلاش مکمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں سرچ آپریشن کے دوران دو فوجی لاپتہ

جنوبی کشمیر کے کوکرناگ میں ایک اور پیرا ٹروپر کی لاش برآمد، برفانی طوفان کے بعد تلاش مکمل

نیشنل کانفرنس نے راجیہ سبھا کے لیے تین امیدواروں کا اعلان کیا

نیشنل کانفرنس نے راجیہ سبھا کے لیے تین امیدواروں کا اعلان کیا

اگر نارملسی ہے تو جامع مسجد عید پر بند کیوں رکھی گئی ؟ میرواعظ

میرواعظ نے انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا

سری نگر میں کالعدم تنظمیوں سے وابستہ او جی ڈبلیوز کے گھروں پر چھاپے: پولیس

سری نگر میں کالعدم تنظمیوں سے وابستہ او جی ڈبلیوز کے گھروں پر چھاپے: پولیس

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے زمین کے تحفظ سے متعلق ’پرائیویٹ ممبر بل‘ پر نیشنل کانفرنس کو آڑے ہاتھوں لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »