• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں کالعدم تنظمیوں سے وابستہ او جی ڈبلیوز کے گھروں پر چھاپے: پولیس

سری نگر میں کالعدم تنظمیوں سے وابستہ او جی ڈبلیوز کے گھروں پر چھاپے: پولیس

by امت ڈیسک
10/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: سری نگر پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت جاری مقدموں کی تحقیقات کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر چھاپے مارے۔

انہوں نے کہا کہ یہ چھاپہ مارکارروائیاں ان ملی ٹینٹ معاونین اور اوور گرائونڈ ورکرز (او جی ڈبلیوز) کے گھروں پر انجام دی گئیں جو کالعدم تنظیموں کے ساتھ وابستہ ہیں۔

ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ سری نگر کے مختلف علاقوں میں مربوط تلاشی کارروائیاں انجام دی گئیں تاکہ ان افراد کو نشانہ بنایا جاسکے جو ملی ٹینسی سے متعلق سرگرمیوں میں مدد یا سہولت فراہم کرنے میں ملوث ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ کارروائیاں مکمل قانونی ضابطے کے مطابق مجسٹریٹوں اور آزاد گواہوں کی موجودگی میں پولیس کے سینئر افسروں کی نگرانی میں انجام دی گئیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں کا مقصد دستاویزات، ڈیجیٹل آلات اور دیگر شواہد جیسے مجرمانہ مواد کو ضبط کرنا تھا جو جاری تحقیقات کے لئے اہم ہے۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ چھاپے ایک وسیع انٹلی جنس جمع کرنے کی مہم کا ایک حصہ ہیں جس کا مقصد کسی بھی سازش یا ملی ٹینسی سرگرمی کو پیشگی روکنا اور عوامی امن و سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ کن اقدام سری نگر پولیس کے اس عزم کو ظاہر کرتا ہے کہ ملی ٹینسی سے متعلق یا ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تمام افراد کی شناخت کرکے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ سری نگر پولیس شہر میں امن، استحکام اور عوامی نظم و ضبط کو بر قرار رکھنے کے لئے پر عزم ہے اور جو کوئی بھی پر تشدد سرگرمیوں کی مدد کرنے میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف تحت قانون سخت کارروائی کی جائے گی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرواعظ نے انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا

Next Post

محبوبہ مفتی نے زمین کے تحفظ سے متعلق ’پرائیویٹ ممبر بل‘ پر نیشنل کانفرنس کو آڑے ہاتھوں لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے زمین کے تحفظ سے متعلق ’پرائیویٹ ممبر بل‘ پر نیشنل کانفرنس کو آڑے ہاتھوں لیا

ڈونلڈ ٹرمپ کو نہیں ملا نوبل امن انعام ، وینزویلا کی ماریہ کورینو ماچاڈو نے ماری بازی

ڈونلڈ ٹرمپ کو نہیں ملا نوبل امن انعام ، وینزویلا کی ماریہ کورینو ماچاڈو نے ماری بازی

گاندربل پولیس کی قانون نافذ کرنے کی خدمات

گاندربل پولیس کی قانون نافذ کرنے کی خدمات

اے سی بی سرینگر کی جانب سے جے اینڈ کے پولیس افسر کے خلاف غیر قانونی دولت جمع کرنے کی تحقیقات، بڈگام میں چھاپے

اے سی بی سرینگر کی جانب سے جے اینڈ کے پولیس افسر کے خلاف غیر قانونی دولت جمع کرنے کی تحقیقات، بڈگام میں چھاپے

منوج سنہا نے کشمیر لٹریچر فیسٹیول کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا

منوج سنہا نے کشمیر لٹریچر فیسٹیول کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »