• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سر سبز چراگاہوں میں گاڑیاں چلانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑ گیا، بڈگام پولیس نے ایک گروپ کی گاڑیاں ضبط کیں

سر سبز چراگاہوں میں گاڑیاں چلانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑ گیا، بڈگام پولیس نے ایک گروپ کی گاڑیاں ضبط کیں

by امت ڈیسک
13/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام : وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں پولیس نے متعدد گاڑیوں کو ضبط کیا ہے اور ایک ایف آئی آر درج کی ہے۔ یہ ضبطی اس سلسلے میں پیش ائی ہے جب ایک گروپ ضلع کے سر سبز چراگاہوں میں گاڑیاں چلاتے ہوئے ویڈیو شوٹ کر رہے تھے اور بعد میں اسے تمام سماجی رابطے کے پلیٹ فارمز پر اپلوڈ کر دیا جس کے بعد لوگوں نے اس کے خلاف اپنا سخت ردعمل ظاہر کیا۔ محکمے جنگلات نے حرکت میں آکر اس گروپ کے خلاف باضابطہ طور پر ایک ایف آئی آر درج کی اور بعد ازاں ان کی گاڑیوں کو بھی ضبط کیا۔

حکام کے مطابق، یہ واقعہ سوشل میڈیا پر ویڈیو اپلوڈ ہونے کے بعد منظر عام پر آیا۔ جس میں یہ گروپ جس کی سربراہی سوشل میڈیا انفلوئنسر عماد (المعروف عماد کلکس) کو ماحولیاتی طور پر حساس برینوار جنگل میں لاپرواہی سے گاڑیاں چلاتے ہوئے دکھایا گیا۔ جس سے مقامی لوگوں اور ماہرین ماحولیات کی طرف سے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، جس سے محکمہ جنگلات اور ضلعی انتظامیہ نے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی۔

جنگلات کے حکام نے کہا کہ جموں و کشمیر فاریسٹ ایکٹ کے تحت اس علاقے کو سختی سے ایک محفوظ زون کے طور پر درجہ بند کیا گیا ہے، اور غیر مجاز داخلہ یا گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہے۔ "ہم نے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والی گاڑیوں کو ضبط کر لیا گیا ہے، اور جنگل کے املاک کو نقصان پہنچانے اور جنگلی حیات کو پریشان کرنے کے الزام میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔

ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ گاڑیوں کو بغیر کسی سرکاری اجازت کے فلم بندی کے لیے جنگل کے اندرون میں لے جایا گیا تھا۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ متعلقہ ماحولیاتی اور جنگلات کے تحفظ کے قوانین کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ علاقے کے مقامی لوگوں نے سوشل میڈیا مواد کے لیے جنگلاتی علاقوں کے استعمال کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اس طرح کی کارروائیوں سے نازک ماحولیاتی نظام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

عہدیداروں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ اس طرح کی خلاف ورزیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور جو لوگ اپنے نجی پروموشن کے لیے محفوظ مقامات کا غلط استعمال کرتے ہیں ان پر سخت سزائیں عائد کی جائیں گی معاملہ فی الحال زیر تفتیش ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاجپاایک بھی سیٹ دھونس دھکمی کے بغیر نہیں جیت سکتی: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

Next Post

بڈگام میں نیشنل کانفرنس کی انتخابی مہم کا حصہ نہیں بنوں گا: آغا روح اللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بڈگام میں نیشنل کانفرنس کی انتخابی مہم کا حصہ نہیں بنوں گا: آغا روح اللہ

بڈگام میں نیشنل کانفرنس کی انتخابی مہم کا حصہ نہیں بنوں گا: آغا روح اللہ

بڈگام میں نیشنل کانفرنس کی انتخابی مہم کا حصہ نہیں بنوں گا: آغا روح اللہ

بڈگام میں نیشنل کانفرنس کی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لوں گا: آغا روح اللہ

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

کپوارہ: آرمی نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، دو درانداز مارے گئے

منتظر محی الدین کا اپنی پارٹی چھوڑنے کا امکان

منتظر محی الدین کا اپنی پارٹی چھوڑنے کا امکان

سجاد لون نے وزیر اعلیٰ پر بی جے پی کے کہنے پر کانگریس کو راجیہ سبھا ٹکٹ دینے سے انکار کرنے کا الزام لگایا

سجاد لون نے وزیر اعلیٰ پر بی جے پی کے کہنے پر کانگریس کو راجیہ سبھا ٹکٹ دینے سے انکار کرنے کا الزام لگایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »