• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وحید پرہ نے آر بی اے کوٹہ میں کمی کے فیصلے کو کشمیریوں کو کمزور کرنے کی "سوچی سمجھی سازش” قرار دیا

وحید پرہ نے آر بی اے کوٹہ میں کمی کے فیصلے کو کشمیریوں کو کمزور کرنے کی "سوچی سمجھی سازش” قرار دیا

by امت ڈیسک
17/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے رکن اسمبلی وحید پرہ نے جموں و کشمیر حکومت کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے جس کے تحت پسماندہ علاقوں کے کوٹے میں کمی کی گئی ہے۔ انہوں نے اسے کشمیری عوام کی نمائندگی اور بااختیاری کو کمزور کرنے کی ایک دانستہ کوشش قرار دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وحید پرہ نے کہا کہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا یہ فیصلہ، جو بظاہر "عقلی اصلاحات” (rationalization) کے نام پر کیا گیا ہے، دراصل کشمیری عوام کو بے اختیار کرنے کی ایک سوچی سمجھی چال ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقدام اس تاریخی کوٹے پر ضرب ہے جو کشمیریوں کے تعلیمی و انتظامی حقوق کے تحفظ کی ضمانت رہا ہے۔

وحید پرہ نے لکھا:”جموں و کشمیر حکومت کی کابینہ ذیلی کمیٹی کا فیصلہ، جس کے تحت آر بی اے کوٹہ میں کمی کو ‘rationalization’ کے نام پر پیش کیا جا رہا ہے، کشمیریوں کو کمزور کرنے کی ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ ان پسماندہ اور دور دراز علاقوں کے عوام کے ساتھ ناانصافی ہے جنہیں یہ کوٹہ برسوں سے انصاف اور نمائندگی فراہم کر رہا تھا۔

نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وحید پرہ نے کہا کہ اس فیصلے کی حمایت کر کے وہ دراصل برابری کے اصولوں کا دفاع نہیں بلکہ "بے اختیاری کے ایجنڈے” کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ آر بی اے کوٹہ جموں و کشمیر کی ریزرویشن پالیسی کا ایک اہم ستون رہا ہے جس سے پسماندہ اور غیر ترقی یافتہ علاقوں کے لوگ دہائیوں سے مستفید ہوتے آئے ہیں۔(کے این ٹی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرائم برانچ کشمیر نے کروڑوں روپے کے اراضی گھپلے کا پردہ فاش کیا، آٹھ افراد بشمول ریونیو افسران کے خلاف چالان پیش

Next Post

بدبو کا پہاڑ: کیا اچھن کے باسیوں کو اب ملے گی راحت؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بدبو کا پہاڑ: کیا اچھن کے باسیوں کو اب ملے گی راحت؟

بدبو کا پہاڑ: کیا اچھن کے باسیوں کو اب ملے گی راحت؟

بڈگام ضمنی انتخاب: جے ڈی ایف نے پی اے سی سے علیحدگی اختیار کی

بڈگام ضمنی انتخاب: جے ڈی ایف نے پی اے سی سے علیحدگی اختیار کی

وزارتِ داخلہ نے لیہ پولیس فائرنگ واقعے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا

وزارتِ داخلہ نے لیہ پولیس فائرنگ واقعے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا

وزارتِ داخلہ نے لیہ پولیس فائرنگ واقعے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا

لہیہ میں احتجاج کے پیش نظر امتناعی احکامات نافذ، موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل

زیرِ حراست ایم ایل اے مہراج ملک کے لیے پوسٹل بیلٹ بھیج دیا گیا

زیرِ حراست ایم ایل اے مہراج ملک کے لیے پوسٹل بیلٹ بھیج دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »