• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی نے ہمیں راجیہ سبھا انتخابات کے لیے سودے کی پیشکش کی: فاروق عبداللہ

بی جے پی نے ہمیں راجیہ سبھا انتخابات کے لیے سودے کی پیشکش کی: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
25/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتہ کو انکشاف کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ان کی جماعت سے رابطہ کر کے راجیہ سبھا انتخابات میں چوتھی نشست کے لیے ایک "ڈیل” کی پیشکش کی تھی۔

نوائے صبح میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے، فاروق عبداللہ نے خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور کے مطابق کہا کہ "سات ووٹ بی جے پی کو دینے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اگر ایسا ہوتا تو ہمارے امیدوار کو 21 ووٹ کیسے ملے؟”

انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے بی جے پی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے چوتھی نشست پر بھی مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

فاروق عبداللہ نے راجیہ سبھا انتخابات میں نیشنل کانفرنس کے امیدواروں کی حمایت کرنے والی تمام جماعتوں بشمول کانگریس، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)، عوامی اتحاد پارٹی (AIP) اور آزاد امیدواروں کا شکریہ ادا کیا۔

قابلِ ذکر ہے کہ نیشنل کانفرنس کے تین امیدوار راجیہ سبھا انتخابات میں کامیاب ہوئے جبکہ بی جے پی نے حیران کن طور پر ایک نشست حاصل کر کے این سی کے امیدوار کو شکست دی۔(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجیہ سبھا انتخابات ’فکسڈ میچ‘:سجاد لون

Next Post

پاکستان افغانستان کے مابین سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کا اگلا دور ترکی میں ہوگا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
پاکستان افغانستان کے مابین سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کا اگلا دور ترکی میں ہوگا

پاکستان افغانستان کے مابین سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کا اگلا دور ترکی میں ہوگا

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے زیر سماعت قیدیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا

میان الطاف کا روح اللہ کی حمایت میں بیان، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کو گورننس اور روزگار پر توجہ دینے کا مشورہ

میان الطاف کا روح اللہ کی حمایت میں بیان، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کو گورننس اور روزگار پر توجہ دینے کا مشورہ

جموں: روہنگیا پناہ گزینوں نے چھنی راما میں غیر قانونی بستی خالی کر دی

جموں: روہنگیا پناہ گزینوں نے چھنی راما میں غیر قانونی بستی خالی کر دی

عمر عبداللہ نے بڈگام کو نظر انداز کیا، اب نیشنل کانفرنس کے متبادل کو ووٹ دینے کا وقت ہے: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ نے بڈگام کو نظر انداز کیا، اب نیشنل کانفرنس کے متبادل کو ووٹ دینے کا وقت ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »