• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجپورہ کے جنگلات میں تلاشی کارروائی کے دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد

راجپورہ کے جنگلات میں تلاشی کارروائی کے دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد

by امت ڈیسک
23/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سکیورٹی فورسز نے راجوری کے راجپورہ کے جنگلاتی علاقے میں محاصرے اور تلاشی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ مشترکہ کارروائی سی آر پی ایف کی 92ویں بٹالین اور ایس او جی نے انجام دی۔ تلاشی کے دوران جنگل میں ایک مشتبہ مقام کی نشاندہی کی گئی، جہاں سے گولہ بارود اور ایک دھماکہ خیز آلہ برآمد ہوا۔

حکام کے مطابق برآمد شدہ سامان میں انساز رائفل کے 90 راؤنڈ، اے کے 47 کے 90 راؤنڈ اور ایک چینی ساختہ ہینڈ گرنیڈ شامل ہے۔

برآمد شدہ مواد کو مزید تفتیش کے لیے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نئی دہلی اور اگرتلہ میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کی قونصلر اور ویزا خدمات معطل

Next Post

کپواڑہ کے مزید دو افراد اروناچل جاسوسی کیس میں گرفتار، مجموعی گرفتاریاں پانچ ہو گئیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

کپواڑہ کے مزید دو افراد اروناچل جاسوسی کیس میں گرفتار، مجموعی گرفتاریاں پانچ ہو گئیں

دہلی میں وی ایچ پی کا احتجاج، بنگلہ دیشی ہندو نوجوان کے قتل پر ہنگامہ، پولیس نے کارکنوں کو حراست میں لے لیا

دہلی میں وی ایچ پی کا احتجاج، بنگلہ دیشی ہندو نوجوان کے قتل پر ہنگامہ، پولیس نے کارکنوں کو حراست میں لے لیا

جموں و کشمیر میں سرکاری ڈگری کالجوں کے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان

جموں و کشمیر میں سرکاری ڈگری کالجوں کے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان

بھارت کو مختصر اور طویل مدتی جنگیں لڑنے کیلئے تیار رہنا ہوگا: انیل چوہان

بھارت کو مختصر اور طویل مدتی جنگیں لڑنے کیلئے تیار رہنا ہوگا: انیل چوہان

زیر سماعت کشمیری قیدیوں کی یوٹی منتقلی پر محبوبہ مفتی کی عرضی ہائی کورٹ سے خارج

زیر سماعت کشمیری قیدیوں کی یوٹی منتقلی پر محبوبہ مفتی کی عرضی ہائی کورٹ سے خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »