• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
JKBOSE نے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 85 فیصد طلبہ کامیاب

JKBOSE نے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 85 فیصد طلبہ کامیاب

by امت ڈیسک
14/01/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 14 جنوری: جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (JKBOSE) نے بدھ کے روز بارہویں جماعت کے سالانہ ریگولر امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا، جن میں 85 فیصد طلبہ کامیاب قرار پائے۔

بورڈ حکام نے خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ مجموعی طور پر 85 فیصد طلبہ نے امتحان پاس کیا ہے۔ اس سے قبل JKBOSE دسویں جماعت کے سالانہ ریگولر امتحانات کے نتائج کا بھی اعلان کر چکا ہے، جن میں 84 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے تھے۔

قابلِ ذکر ہے کہ تعلیمی سیشن میں تاخیر اور شدید گرمی، موسلا دھار بارشوں، بادل پھٹنے اور سیلاب کے باعث تعلیمی کیلنڈر متاثر ہونے کے پیش نظر JKBOSE نے دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے لیے 15 فیصد نصاب میں رعایت دی تھی۔

بورڈ کے ڈائریکٹر اکیڈمکس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مجاز اتھارٹی کی منظوری سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ کشمیر ڈویژن اور جموں ڈویژن کے سرمائی زون سمیت یو ٹی لداخ میں سالانہ ریگولر 2025 کے امتحانات میں شریک ہونے والے اہل طلبہ 85 فیصد نصاب حل کریں گے، جسے 100 فیصد کے مساوی تصور کیا جائے گا، یوں طلبہ کو 15 فیصد نصابی رعایت حاصل ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

JKBOSE نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 84 فیصد طلبہ کامیاب

Next Post

کشمیر میں دسویں جماعت کے نتائج: طالبات نے طلبہ پر سبقت حاصل کرلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
کشمیر میں دسویں جماعت کے نتائج: طالبات نے طلبہ پر سبقت حاصل کرلی

کشمیر میں دسویں جماعت کے نتائج: طالبات نے طلبہ پر سبقت حاصل کرلی

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

کشمیر میں مذہبی علما کو ہراسانی کا سامنا، حکومت خاموش: محبوبہ مفتی

ایران میں مقیم بھارتی شہریوں کے لیے ایڈوائزری، طلبہ اور زائرین کو ملک چھوڑنے کا مشورہ

ایران میں مقیم بھارتی شہریوں کے لیے ایڈوائزری، طلبہ اور زائرین کو ملک چھوڑنے کا مشورہ

جموں: مرکزی وزیر داخلہ کے سیکریٹری نے کی سیکورٹی جائزہ اجلاس میں شرکت

جموں: مرکزی وزیر داخلہ کے سیکریٹری نے کی سیکورٹی جائزہ اجلاس میں شرکت

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

سری نگر میں کرائے کے کمرے سے جنوبی کشمیر کے دو کرایہ دار مشتبہ طور پر دم گھٹنے سے جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »