• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان اگلے ماہ کیا جائے گا: حکام*

JKBOSE نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 84 فیصد طلبہ کامیاب

by امت ڈیسک
14/01/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 14 جنوری: جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (JKBOSE) نے بدھ کے روز دسویں جماعت کے سالانہ ریگولر امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ مجموعی طور پر 84.04 فیصد طلبہ امتحان میں کامیاب قرار پائے۔

بورڈ حکام کے مطابق کشمیر ڈویژن میں 94 ہزار سے زائد طلبہ نے 3 نومبر سے شروع ہونے والے دسویں جماعت کے امتحانات میں شرکت کی، جن کے لیے پورے کشمیر میں 994 امتحانی مراکز قائم کیے گئے تھے۔

JKBOSE نے بتایا کہ دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں کشمیر ڈویژن کے 10 اضلاع سے 68,804 جبکہ جموں ڈویژن کے سرمائی زون کے 8 اضلاع سے 25,224 طلبہ نے اندراج کرایا تھا۔ اس کے علاوہ کرگل سے 660 اور لیہ ضلع سے 95 طلبہ بھی امتحان میں شامل ہوئے۔

بورڈ کے مطابق مجموعی طور پر قریب 95 ہزار طلبہ دسویں جماعت کے امتحانات میں شریک ہوئے تھے۔

قابلِ ذکر ہے کہ JKBOSE نے تعلیمی سیشن میں تاخیر اور شدید گرمی، موسلا دھار بارشوں، بادل پھٹنے اور سیلاب کے باعث تعلیمی سرگرمیوں میں رکاوٹ کے پیش نظر دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے لیے 15 فیصد نصاب میں رعایت دینے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے تحت طلبہ کو 85 فیصد نصاب حل کرنا ہوگا جسے 100 فیصد کے برابر تصور کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملی ٹنٹوں کی مدد کے الزام میں مزید پانچ سرکاری ملازمین برطرف

Next Post

JKBOSE نے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 85 فیصد طلبہ کامیاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
JKBOSE نے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 85 فیصد طلبہ کامیاب

JKBOSE نے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 85 فیصد طلبہ کامیاب

کشمیر میں دسویں جماعت کے نتائج: طالبات نے طلبہ پر سبقت حاصل کرلی

کشمیر میں دسویں جماعت کے نتائج: طالبات نے طلبہ پر سبقت حاصل کرلی

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

کشمیر میں مذہبی علما کو ہراسانی کا سامنا، حکومت خاموش: محبوبہ مفتی

ایران میں مقیم بھارتی شہریوں کے لیے ایڈوائزری، طلبہ اور زائرین کو ملک چھوڑنے کا مشورہ

ایران میں مقیم بھارتی شہریوں کے لیے ایڈوائزری، طلبہ اور زائرین کو ملک چھوڑنے کا مشورہ

جموں: مرکزی وزیر داخلہ کے سیکریٹری نے کی سیکورٹی جائزہ اجلاس میں شرکت

جموں: مرکزی وزیر داخلہ کے سیکریٹری نے کی سیکورٹی جائزہ اجلاس میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »