• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۱۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں من گھڑت خبروں کی روکتھام کی خاطر نئی میڈیا پالیسی زیر غور:حکومت

اسپیکر نے کشمیریوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم پر پی ڈی پی ایم ایل اے کی قرارداد منظور کر لی

by امت ڈیسک
19/02/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں، 19 فروری : جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر وحید الرحمن پرہ کی جانب سے پیش کی گئی نجی رکن کی قرارداد کو منظور کر لیا ہے، جس میں جموں و کشمیر سے باہر کشمیریوں کے خلاف بڑھتے ہوئے نفرت انگیز جرائم کی سخت مذمت کی گئی ہے۔

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے پلوامہ سے منتخب رکن اسمبلی نے یہ قرارداد ملک کے مختلف حصوں میں کشمیری طلبہ اور تاجروں پر مبینہ حملوں اور ہراسانی کے واقعات میں اضافے کے تناظر میں پیش کی تھی۔

اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری سرکاری مراسلے کے مطابق یہ قرارداد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے تحت رول 179 کے تحت منظور کی گئی ہے۔

قرارداد میں تمام اقلیتوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومتِ ہند اور ریاستی حکومتوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایسے جرائم کی روک تھام، تحقیقات اور ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کو یقینی بنانے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کریں اور قانون کا سختی سے نفاذ کریں۔

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران مختلف ریاستوں میں کشمیری طلبہ اور تاجروں کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کے واقعات نے سیاسی حلقوں میں تشویش پیدا کی ہے، جس کے بعد حفاظتی اقدامات کو مضبوط بنانے اور جوابدہی کے نظام کو مؤثر بنانے کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نوشہرہ سیکٹر میں غیر ملکی ساختہ پستولوں سمیت ایک شخص گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

نوشہرہ سیکٹر میں غیر ملکی ساختہ پستولوں سمیت ایک شخص گرفتار

19/02/2026
محبِ وطن کبھی الگ جموں ریاست کی حمایت نہیں کریں گے: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

نائب وزیر اعلیٰ کا افسران کو مذہبی معاملات میں مداخلت سے گریز کا انتباہ

19/02/2026
کشتواڑ میں رمضان کے دوران چندہ جمع کرنے سے متعلق ضابطہ جاری

کشتواڑ میں رمضان کے دوران چندہ جمع کرنے سے متعلق ضابطہ جاری

19/02/2026
کٹرا میں ’روپ وے پروجیکٹ‘ کے خلاف احتجاج

کٹرا میں ’روپ وے پروجیکٹ‘ کے خلاف احتجاج

19/02/2026
جموں و کشمیر میں ملی ٹنٹس پر نظر رکھنے کیلئے 43 اونچے پہاڑی سکیورٹی اڈوں کا قیام

جموں و کشمیر میں ملی ٹنٹس پر نظر رکھنے کیلئے 43 اونچے پہاڑی سکیورٹی اڈوں کا قیام

19/02/2026
رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ : مفتی اعظم ناصر اسلام

رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ : مفتی اعظم ناصر اسلام

18/02/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »