• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ سڑک حادثہ میں 1 ہلاک، 2 زخمی

پونچھ سڑک حادثہ میں 1 ہلاک، 2 زخمی

by امت ڈیسک
28/02/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ: صوبہ جموں کے سرحدی ضلع پونچھ کے کلائی علاقے میں ہفتہ کی صبح ایک سڑک حادثے میں کم از کم ایک شہری ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق مال سے لادا ہوا ایک ٹرک جموں سے پونچھ کی جانب آ رہا تھا کہ ضلع کے کلائی علاقے کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر کھائی میں جا گرا جس کے نیچے میں یہ دلدوز سانحہ پیش آیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ میں موقع پر ایک شہری کی موت واقع ہو گئی جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

ہلاک ہوئے شہری کی شناخت مقصود احمد کے طور پر ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں بائیس سالہ سجاد احمد ولد محمد افضل ساکنہ سریخواجہ اور اکیس سالہ ظہور احمد ولد محمد اشرف ساکنہ فتح پور کے نام سے ہوئی ہے۔

حادثہ کے فوراً بعد زخمیوں کو فوری طوری پر علاج و معالجہ کے لیے ضلع اسپتال پونچھ منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور کیس درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ حادثہ میں شہری کی ہلاکت کی اطلاع متوفی کے آبائی علاقہ پہنچتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی طبی و قانونی لوازمات کی تکمیل کے بعد ہی جسد خاکی کو آخری رسومات کی انجام دہی کے لئے لواحقین کے سپردکر دیا جائے گا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

افغانستان۔پاکستان کشیدگی میں شدت، ڈرون حملوں اور فضائی کارروائیوں کے دعوے، روس و چین کی جنگ بندی کی اپیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

افغانستان۔پاکستان کشیدگی میں شدت، ڈرون حملوں اور فضائی کارروائیوں کے دعوے، روس و چین کی جنگ بندی کی اپیل

افغانستان۔پاکستان کشیدگی میں شدت، ڈرون حملوں اور فضائی کارروائیوں کے دعوے، روس و چین کی جنگ بندی کی اپیل

27/02/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال تشویشناک، فلسطین کو انصاف ملنا ناگزیر: میرواعظ عمر فاروق

27/02/2026
اُدھمپور کے مجالتہ علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی نقل و حرکت، بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع

ایل او سی پر پاکستانی ڈرون کی مبینہ پرواز، فوج کی جوابی فائرنگ

27/02/2026
فوڈ سیفٹی محکمے کی چیکنگ، ماہ رمضان تک ہی محدود کیوں؟

فوڈ سیفٹی محکمے کی چیکنگ، ماہ رمضان تک ہی محدود کیوں؟

27/02/2026
راجوری میں  اسکول احاطے میں نشہ کرنے کے الزام میں ٹیچر معطل

راجوری میں اسکول احاطے میں نشہ کرنے کے الزام میں ٹیچر معطل

27/02/2026
دہلی ایکسائز پالیسی کیس: عدالت نے اروند کیجریوال اور منیش سسودیا کو بری کر دیا، سی بی آئی کی تفتیش پر سخت سوالات

دہلی ایکسائز پالیسی کیس: عدالت نے اروند کیجریوال اور منیش سسودیا کو بری کر دیا، سی بی آئی کی تفتیش پر سخت سوالات

27/02/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »