• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, مارچ ۱۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حضرت بل درگاہ میں جمعۃ الوداع کی نماز، تقریباً ایک لاکھ افراد کی شرکت

حضرت بل درگاہ میں جمعۃ الوداع کی نماز، تقریباً ایک لاکھ افراد کی شرکت

by امت ڈیسک
13/03/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 13 مارچ : جمعۃ الوداع کے موقع پر سرینگر کی تاریخی حضرت بل درگاہ میں تقریباً ایک لاکھ عقیدت مندوں نے نماز جمعہ ادا کی۔

صبح سویرے سے ہی بڑی تعداد میں لوگ درگاہ پہنچے اور خطے میں امن، خوشحالی اور بھلائی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ حکام نے نماز کے پُرامن انعقاد کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کیے تھے اور پولیس سمیت دیگر سکیورٹی اہلکار تعینات رہے۔

اس کے علاوہ وادی کشمیر کی مختلف مساجد اور درگاہوں میں بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے جمعۃ الوداع کی نماز ادا کی اور امن و سلامتی کے لیے دعائیں مانگیں۔ (جے کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جمعتہ الوداع کے موقع پر جامع مسجد سرینگر کے دروازے بند، میرواعظ نظر بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جمعتہ الوداع کے موقع پر جامع مسجد سرینگر کے دروازے بند، میرواعظ نظر بند

جمعتہ الوداع کے موقع پر جامع مسجد سرینگر کے دروازے بند، میرواعظ نظر بند

13/03/2026
پی ایم مودی کی ایرانی صدر سے فون پر بات چیت؛ شہری ہلاکتوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا

پی ایم مودی کی ایرانی صدر سے فون پر بات چیت؛ شہری ہلاکتوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا

13/03/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

رمضان المبارک کا آخری جمعہ: جامع مسجد سرینگر میں میرواعظ کشمیر کا خطاب

13/03/2026
ایران پر اسرائیل کا جوابی حملہ، اصفہان کے نیوکلیر مراکز میں دھماکے

ایران پر مسلط جنگ، کیا ٹرمپ کے لیے گلے کی ہڈی؟

13/03/2026
مکمل نابینا ہونے کے باوجود عزم کی مثال وادی کشمیر بانڈی پورہ کے عرفان احمد لون نے UPSC امتحان میں کامیابی حاصل کر لی:

مکمل نابینا ہونے کے باوجود عزم کی مثال وادی کشمیر بانڈی پورہ کے عرفان احمد لون نے UPSC امتحان میں کامیابی حاصل کر لی:

13/03/2026
خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈے فوری بند کیے جائیں: مجتبیٰ خامنہ ای

خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈے فوری بند کیے جائیں: مجتبیٰ خامنہ ای

12/03/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »