• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, مارچ ۱۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈے فوری بند کیے جائیں: مجتبیٰ خامنہ ای

خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈے فوری بند کیے جائیں: مجتبیٰ خامنہ ای

by امت ڈیسک
12/03/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈے فوری بند کیے جائیں: خامنہ ای

امت نیوز ڈیسک //
تہران: ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پہلے عوامی بیان میں کہا ہے کہ خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈوں کو فوری طور پر بند کر دیا جائے، بصورت دیگر ان اڈوں پر حملے کیے جائیں گے۔

رپورٹس کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایران اپنے مفادات اور سلامتی کے دفاع کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر خطے میں امریکی فوجی اڈے فعال رہے تو انہیں نشانہ بنایا جائے گا۔

یہ بیان انہوں نے ایران کے سپریم لیڈر کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے عوامی پیغام میں دیا، جس میں انہوں نے خطے کی صورتحال اور امریکہ کے ساتھ جاری کشیدگی پر ایران کا مؤقف واضح کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں عدالت نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر فائرنگ کرنے والے شخص کو پانچ روزہ پولیس حراست میں دے دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں عدالت نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر فائرنگ کرنے والے شخص کو پانچ روزہ پولیس حراست میں دے دیا

جموں عدالت نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر فائرنگ کرنے والے شخص کو پانچ روزہ پولیس حراست میں دے دیا

12/03/2026
جے کے سی اے گھوٹالہ کیس: سرینگر عدالت نے فاروق عبداللہ کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کیا

جے کے سی اے گھوٹالہ کیس: سرینگر عدالت نے فاروق عبداللہ کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کیا

12/03/2026
جموں فائرنگ واقعہ سکیورٹی میں کوتاہی تھی، امیت شاہ نے تحقیقات کی یقین دہانی کرائی: فاروق عبداللہ

جموں فائرنگ واقعہ سکیورٹی میں کوتاہی تھی، امیت شاہ نے تحقیقات کی یقین دہانی کرائی: فاروق عبداللہ

12/03/2026
راجستھان میں کشمیری طلبہ کی حراست پر سرینگر میں والدین کا احتجاج

راجستھان میں کشمیری طلبہ کی حراست پر سرینگر میں والدین کا احتجاج

12/03/2026
علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کو ملی ضمانت

علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کو ملی ضمانت

12/03/2026
فاروق عبداللہ پر حملے کی لیڈران نے کی مذمت

فاروق عبداللہ پر حملے کی لیڈران نے کی مذمت

12/03/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »