• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, اپریل ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اردو کو "لازمی شرط” سے ہٹانا ہماری شناخت پر حملہ ہے: التجا مفتی

اردو کو "لازمی شرط” سے ہٹانا ہماری شناخت پر حملہ ہے: التجا مفتی

by امت ڈیسک
28/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر، 28 اپریل: التجا مفتی نے منگل کے روز این سی قیادت والی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ تحصیلدار امتحان سے اردو کو لازمی شرط سے ہٹانا "ہماری شناخت پر حملہ” ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے حکومت کو اس لیے ووٹ نہیں دیے کہ وہ ان کی زبان اور ثقافت کو نشانہ بنائے۔ "آپ ہماری شناخت اور ہماری زبان پر حملہ کر رہے ہیں،” الطاف مفتی نے کہا۔

الطاف مفتی نے حکومت کے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام خطے کی ثقافتی شناخت کو مٹانے کی کوشش ہے۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ آیا حکومت کو معلوم ہے کہ حالیہ حکم نامے کے تحت تحصیلدار امتحان کی شرائط سے اردو کو خارج کیا جا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے میں ایک شخص ازجان

Next Post

3,566 کروڑ روپے کے سڑک منصوبوں کی منظوری، چوہان نے منظوری نامہ عمرکے حوالے کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

3,566 کروڑ روپے کے سڑک منصوبوں کی منظوری، چوہان نے منظوری نامہ عمرکے حوالے کیا

3,566 کروڑ روپے کے سڑک منصوبوں کی منظوری، چوہان نے منظوری نامہ عمرکے حوالے کیا

28/04/2026
سرینگر میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے میں ایک شخص ازجان

سرینگر میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے میں ایک شخص ازجان

28/04/2026
ڈوڈہ اسپتال تنازع: ڈاکٹرز نے کی ہڑتال ختم، او پی ڈی سروس بحال، ایم ایل اے کیخلاف مقدمہ درج

رکن اسمبلی معراج ملک کٹھوعہ جیل سے رہا

28/04/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

شوپیان کے دارالعلوم پر پابندی پر نظرِ ثانی کی جائے: الطاف بخاری

27/04/2026
شبیر احمد شاہ کی این آئی اے حراست میں 10 دن کی توسیع

شبیر احمد شاہ کی این آئی اے حراست میں 10 دن کی توسیع

27/04/2026
ڈوڈہ اسپتال تنازع: ڈاکٹرز نے کی ہڑتال ختم، او پی ڈی سروس بحال، ایم ایل اے کیخلاف مقدمہ درج

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے آپ ایم ایل اے مہراج ملک کی پی ایس اے حراست کالعدم قرار دے دی

27/04/2026
Next Post
3,566 کروڑ روپے کے سڑک منصوبوں کی منظوری، چوہان نے منظوری نامہ عمرکے حوالے کیا

3,566 کروڑ روپے کے سڑک منصوبوں کی منظوری، چوہان نے منظوری نامہ عمرکے حوالے کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »