• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, مئی ۱۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دہلی میں وزیر داخلہ سے  عمر عبداللہ کی ملاقات، ریاستی درجے سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال

دہلی میں وزیر داخلہ سے عمر عبداللہ کی ملاقات، ریاستی درجے سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال

by امت ڈیسک
11/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 11 مئی: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کے روز نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی، جس دوران جموں و کشمیر سے متعلق کئی اہم معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ریاستی درجے کی بحالی، ریزرویشن سے متعلق معاملات اور ٹرانزیکشن آف بزنس رولز سمیت مختلف امور زیرِ بحث آئے۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ملاقات سے قبل سری نگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی درجے کی بحالی ان کی حکومت کے لیے ایک اہم مسئلہ ہے اور وہ ہر ملاقات میں اس معاملے کو ضرور اٹھاتے ہیں۔

انہوں نے کہا: “ہم چاہتے تھے کہ ایک ہی ملاقات میں ریاستی درجہ بحال ہو جاتا، لیکن یہ عمل جاری ہے۔ جب بھی ہماری ملاقات ہوتی ہے، میں ریاستی درجے کا معاملہ ضرور اٹھاتا ہوں۔”

یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب جموں و کشمیر میں سیاسی اور انتظامی اختیارات سے متعلق بحث ایک بار پھر تیز ہو گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

”میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا“: وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ کی جموں و کشمیر میں شراب کی دکانوں پر وضاحت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

”میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا“: وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ کی جموں و کشمیر میں شراب کی دکانوں پر وضاحت

”میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا“: وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ کی جموں و کشمیر میں شراب کی دکانوں پر وضاحت

11/05/2026
مذاکرات کے بغیر مسئلہ حل نہیں ہوگا: محبوبہ مفتی، پاکستان سے خفیہ بات چیت کا دعویٰ

مذاکرات کے بغیر مسئلہ حل نہیں ہوگا: محبوبہ مفتی، پاکستان سے خفیہ بات چیت کا دعویٰ

10/05/2026
ایل جی نے جموں و کشمیر پولیس کے 4000 نئے کانسٹیبلز کو تقرری نامے فراہم کیے

ایل جی نے جموں و کشمیر پولیس کے 4000 نئے کانسٹیبلز کو تقرری نامے فراہم کیے

10/05/2026
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بیک ڈور تقرریوں کے الزامات مسترد کر دیے، آؤٹ سورسنگ پالیسی کا دفاع

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بیک ڈور تقرریوں کے الزامات مسترد کر دیے، آؤٹ سورسنگ پالیسی کا دفاع

10/05/2026
کشمیر میں انڈیا گالف کارنیوال 2026 کا آغاز، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے افتتاح کیا

کشمیر میں انڈیا گالف کارنیوال 2026 کا آغاز، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے افتتاح کیا

10/05/2026
اننت ناگ میں منشیات مخالف مہم کے تحت ایل جی کی قیادت میں ریلی

اننت ناگ میں منشیات مخالف مہم کے تحت ایل جی کی قیادت میں ریلی

09/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »