• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, مئی ۱۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی

’یہ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ جرم ہے‘، نیٹ امتحان منسوخ ہونے کے بعد راہل گاندھی کا سخت تبصرہ

by امت ڈیسک
12/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رواں ماہ کے ابتدا میں ہوئے ’نیٹ (یو جی) 2026‘ امتحان کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلہ کے بعد لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت پر سخت تبصرہ کیا ہے اور اسے طلبا کی پریشانیوں کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کی گئی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’نیٹ 2026 کا امتحان رَد ہو گیا۔ 22 لاکھ سے زیادہ طلبا کی محنت، قربانی اور خوابوں کو اس بدعنوان بی جے پی نظام نے کچل دیا۔‘‘

اس سوشل میڈیا پوسٹ میں راہل گاندھی نے طلبا کے تئیں ہمدردی ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’کسی والد نے قرض لیا، کسی ماں نے زیور فروخت کیے، لاکھوں بچوں نے رات رات بھر جاگ کر پڑھائی کی، اور بدلے میں ملا پیپر لیک، سرکاری لاپروائی اور تعلیم میں منظم بدعنوانی۔‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’یہ صرف ناکامی نہیں، نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ جرم ہے۔ ہر بار پیپر مافیا بچ نکلتے ہیں اور ایماندار طلبا سزا بھگتنے کو مجبور ہوتے ہیں۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں منشیات مخالف دو لاکھ سے زائد آگاہی پروگرام منعقد: ایل جی منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں منشیات مخالف دو لاکھ سے زائد آگاہی پروگرام منعقد: ایل جی منوج سنہا

جموں و کشمیر میں منشیات مخالف دو لاکھ سے زائد آگاہی پروگرام منعقد: ایل جی منوج سنہا

12/05/2026
جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

شراب کی دکانیں بند کرنی ہیں تو آمدنی واپس کریں: فاروق عبداللہ

12/05/2026
اننت ناگ:  دارالعلوم میں آتشزدگی، کمسن طالب علم جاں بحق، تین زخمی

اننت ناگ: دارالعلوم میں آتشزدگی، کمسن طالب علم جاں بحق، تین زخمی

12/05/2026
سجاد لون کا پی ڈی پی اور این سی پر راجیہ سبھا نشست بی جے پی کو “تحفے” میں دینے کا الزام

سجاد لون کا پی ڈی پی اور این سی پر راجیہ سبھا نشست بی جے پی کو “تحفے” میں دینے کا الزام

11/05/2026
دہلی میں وزیر داخلہ سے  عمر عبداللہ کی ملاقات، ریاستی درجے سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال

دہلی میں وزیر داخلہ سے عمر عبداللہ کی ملاقات، ریاستی درجے سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال

11/05/2026
”میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا“: وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ کی جموں و کشمیر میں شراب کی دکانوں پر وضاحت

”میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا“: وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ کی جموں و کشمیر میں شراب کی دکانوں پر وضاحت

11/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »