• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, مئی ۱۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ جغرافیے کا حصہ بننا چاہتا ہے یا تاریخ کا:  آرمی چیف

پاکستان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ جغرافیے کا حصہ بننا چاہتا ہے یا تاریخ کا: آرمی چیف

by امت ڈیسک
17/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی نے پاکستان کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا رہا اور بھارت کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں، تو اسے فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ “جغرافیے کا حصہ رہنا چاہتا ہے یا تاریخ کا”۔

منیک شا سینٹر نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب “سینا سمواد” سے خطاب کے دوران جنرل دویدی سے سوال کیا گیا کہ اگر دوبارہ ایسے حالات پیدا ہوئے جیسے گزشتہ سال “آپریشن سندور” کے دوران تھے، تو بھارتی فوج کا ردعمل کیا ہوگا۔ اس پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اپنی پالیسی پر فیصلہ کرنا ہوگا۔

جنرل دویدی نے جدید جنگی حکمت عملی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل کی جنگ صرف زمین، سمندر اور فضاء تک محدود نہیں رہے گی بلکہ سائبر، خلائی اور ذہنی محاذ بھی اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی آنے والے وقت میں جنگی نظام کا اہم حصہ بنیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریزرویشن کے معاملے پر سجاد لون کی عمر عبداللہ پر تنقید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

ریزرویشن کے معاملے پر سجاد لون کی عمر عبداللہ پر تنقید

17/05/2026
ہندوستان میں دھمکی اور خوف کی سیاست، بڑھتی ہوئی فرقہ واریت: مولانا ارشد مدنی

ہندوستان میں دھمکی اور خوف کی سیاست، بڑھتی ہوئی فرقہ واریت: مولانا ارشد مدنی

17/05/2026
ہندوستان-پاکستان مذاکرات کا آغاز کشمیر سے ہونا چاہیے: محبوبہ مفتی

ہندوستان-پاکستان مذاکرات کا آغاز کشمیر سے ہونا چاہیے: محبوبہ مفتی

17/05/2026
رامبن میں قومی  شاہراہ پر سڑک حارثہ، ڈرائیور جاں بحق

رامبن میں قومی شاہراہ پر سڑک حارثہ، ڈرائیور جاں بحق

17/05/2026
نوجوانوں کو ’پیراسائٹس‘ نہیں کہا، میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا: چیف جسٹس سوریا کانت کی وضاحت

نوجوانوں کو ’پیراسائٹس‘ نہیں کہا، میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا: چیف جسٹس سوریا کانت کی وضاحت

16/05/2026
پیٹرول بچاؤ مہم: وزیر ستیش شرما کی سری نگر میں ٹانگا سواری، کہا ایندھن بچانے کا بہترین طریقہ

پیٹرول بچاؤ مہم: وزیر ستیش شرما کی سری نگر میں ٹانگا سواری، کہا ایندھن بچانے کا بہترین طریقہ

16/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »