• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, مئی ۱۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رامبن میں قومی  شاہراہ پر سڑک حارثہ، ڈرائیور جاں بحق

رامبن میں قومی شاہراہ پر سڑک حارثہ، ڈرائیور جاں بحق

by امت ڈیسک
17/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رامبن : جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رامسو کے قریب نچیلانہ کے مقام ایک سڑک حارثہ میں ڈرائیور کی کی موت ہو گئی۔ پولیس اطلاعات کے مطابق ہریانہ کا رجسٹرڈ ٹرک زیر نمبر (HR58C-1547) جموں سے سرینگر جا رہا تھا۔ اسی درمیان یہ ٹرک ہائی وے سے پھسل کر نالہ بشلڑی کے کنارے کھائی میں جا گرا۔ ٹریک پینٹ اور ہارڈ ویئر کے سامان سے لدا ہوا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، ٹریفک پولیس، فوج کی 23 راشٹریہ رائفلز، ہمالین کیو آر ٹی رامسو اور این جی او بانہال والینٹرس کے رضاکاروں کی ٹیمیں موقعے پر پہنچ گئیں اور بچاؤ آپریشن شروع کیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس حادثے میں ڈرائیور کو شدید نقصان پہنچا۔ ریسکیو آپریشن کے دوران اسے حادثے کا شکار ہونے والے ٹرک سے نکال کر 23 راشٹریہ رائفلز کے قریبی طبی مرکز میں منتقل کیا گیا، جہاں فوجی ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ بعد ازاں ڈرائیور کو نعش کو بانہال اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت ہو جانے کے بعد پوسٹ ماٹم کیا جائے گا، قانونی لوازمات پورے کیے جا رہے ہیں۔ پولیس نے کیس درج کر کے حادثے کی تفتیش شرو ع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام سڑک حادثہ: سیاح جوڑا ہلاک ، دو دیگر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نوجوانوں کو ’پیراسائٹس‘ نہیں کہا، میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا: چیف جسٹس سوریا کانت کی وضاحت

نوجوانوں کو ’پیراسائٹس‘ نہیں کہا، میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا: چیف جسٹس سوریا کانت کی وضاحت

16/05/2026
پیٹرول بچاؤ مہم: وزیر ستیش شرما کی سری نگر میں ٹانگا سواری، کہا ایندھن بچانے کا بہترین طریقہ

پیٹرول بچاؤ مہم: وزیر ستیش شرما کی سری نگر میں ٹانگا سواری، کہا ایندھن بچانے کا بہترین طریقہ

16/05/2026
سابق امیر جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر شیخ غلام حسن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

سابق امیر جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر شیخ غلام حسن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

16/05/2026
راجوری میں مشتبہ فوڈ پوائزننگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ سات افراد اسپتال میں زیرِ علاج

راجوری میں مشتبہ فوڈ پوائزننگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ سات افراد اسپتال میں زیرِ علاج

16/05/2026
چابہار بندرگاہ ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کی علامت، ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کا بیان

چابہار بندرگاہ ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کی علامت، ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کا بیان

16/05/2026
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: کمال مولا مسجد کو مندر قرار دیا

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: کمال مولا مسجد کو مندر قرار دیا

15/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »