• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, مئی ۲۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت نے جموں انہدامی کارروائی کی تحقیقات کا دیا حکم

حکومت نے جموں انہدامی کارروائی کی تحقیقات کا دیا حکم

by امت ڈیسک
20/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 20 مئی: جموں و کشمیر حکومت نے سدھرا کے رائکا بانڈی علاقے میں قبائلی خاندانوں کے گھروں کی مسماری کے معاملے میں جنگلاتی حقوق ایکٹ 2006 کی مبینہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کر دی ہے۔

محکمہ قبائلی امور کی جانب سے جاری حکمنامے کے مطابق کمیٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس معاملے کی جانچ کر کے سات دن کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے۔

دو رکنی کمیٹی میں ڈائریکٹر ٹرائبل افیئرز محمد ممتاز علی، جے کے اے ایس، اور اسسٹنٹ ڈائریکرٹوریٹ آف ٹرائبل افیئرز مزمل حسن چوہدری، جے کے اے ایس شامل ہیں۔

حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی سدھرا کے رایکا بندی علاقے میں قبائلی خاندانوں کے گھروں کی حالیہ مسماری کے دوران جنگلاتی حقوق ایکٹ 2006 کی کسی بھی ممکنہ خلاف ورزی کا جائزہ لے گی۔

واضح رہے کہ جنگلات، ریونیو اور پولیس محکموں کی مشترکہ انسداد تجاوزات کارروائی کے دوران کئی ڈھانچے منہدم کیے گئے تھے، جس کے بعد شدید احتجاج اور تنقید دیکھنے کو ملی۔

گجر-بکروال برادری کے افراد اور مختلف سیاسی رہنماؤں نے الزام لگایا تھا کہ یہ کارروائی بغیر پیشگی نوٹس کے انجام دی گئی اور اس دوران قبائلی حقوق کو نظر انداز کیا گیا۔

یہ حکم جموں و کشمیر حکومت کی ہدایات پر محکمہ قبائلی امور کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنگ اور آپریشن سندور سے عوام کو تباہی کا احساس ہوا: اوڑی میں نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری کا بیان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جنگ اور آپریشن سندور سے عوام کو تباہی کا احساس ہوا: اوڑی میں نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری کا بیان

جنگ اور آپریشن سندور سے عوام کو تباہی کا احساس ہوا: اوڑی میں نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری کا بیان

20/05/2026
کشمیر سنٹرل یونیورسٹی میں جمعہ کو آن لائن کلاسز اور ورک فرام ہوم کا اعلان

کشمیر سنٹرل یونیورسٹی میں جمعہ کو آن لائن کلاسز اور ورک فرام ہوم کا اعلان

20/05/2026
ایران جنگ میں امریکہ کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے تباہ

ایران جنگ میں امریکہ کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے تباہ

20/05/2026
سدھرا انہدامی کارروائی غیر قانونی، ملوث افسران کو بخشا نہیں جائے گا: جاوید رانا

سدھرا انہدامی کارروائی غیر قانونی، ملوث افسران کو بخشا نہیں جائے گا: جاوید رانا

19/05/2026
ایل جی منوج سنہا کی پلوامہ میں نشہ مُکت جموں و کشمیر مہم میں شرکت، منشیات کے ناسور کے خاتمے کی اپیل

ایل جی منوج سنہا کی پلوامہ میں نشہ مُکت جموں و کشمیر مہم میں شرکت، منشیات کے ناسور کے خاتمے کی اپیل

19/05/2026
محبوبہ مفتی کا شیخ غلام حسن کے سوگواروں کے خلاف کارروائی روکنے کا مطالبہ

محبوبہ مفتی کا شیخ غلام حسن کے سوگواروں کے خلاف کارروائی روکنے کا مطالبہ

19/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »