• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, مئی ۲۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گائے کو قومی جانور قرار دیا جائے، اس سے ہجومی تشدد اور نفرت کی سیاست ختم ہوگی: ارشد مدنی

گائے کو قومی جانور قرار دیا جائے، اس سے ہجومی تشدد اور نفرت کی سیاست ختم ہوگی: ارشد مدنی

by امت ڈیسک
20/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
مولانا ارشد مدنی نے حکومتِ ہند سے مطالبہ کیا ہے کہ گائے کو “قومی جانور” قرار دیا جائے تاکہ گائے کے نام پر ہونے والے ہجومی تشدد (ماب لنچنگ) کے واقعات پر روک لگ سکے۔

جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولانا مدنی نے کہا کہ جب ملک کی اکثریتی آبادی گائے کو مقدس مانتی ہے اور اسے ماں کا درجہ دیتی ہے تو پھر حکومت اسے قومی جانور قرار دینے سے کیوں گریز کر رہی ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ بعض عناصر گائے کے مسئلے کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلا کر ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انتخابات کے دوران جذباتی مسائل کو جان بوجھ کر ہوا دی جاتی ہے، جن میں گائے کے نام پر سیاست بھی شامل ہے۔

مولانا مدنی نے کہا کہ اگر گائے کو قومی جانور قرار دیا جاتا ہے تو مسلمانوں کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا بلکہ وہ اس فیصلے کا خیر مقدم کریں گے، کیونکہ اس کے بعد گائے کے نام پر ہونے والی ہجومی تشدد اور تشدد کی وارداتوں کو روکنے میں مدد ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کی تنظیم ہر سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلمانوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ ممنوعہ جانوروں کی قربانی سے گریز کریں، کیونکہ اسلام دوسرے مذاہب کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی اجازت نہیں دیتا۔

مولانا مدنی نے مطالبہ کیا کہ اس حوالے سے ایسا قانون بنایا جائے جس کا اطلاق ملک کی تمام ریاستوں میں یکساں طور پر کیا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے محکموں میں مسلم افسران کی کمی: محبوبہ مفتی کا دعوی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی نے کیا آر ایس ایس لیڈر کے پاکستان سے بات چیت ریمارکس کا خیرمقدم

جموں و کشمیر کے محکموں میں مسلم افسران کی کمی: محبوبہ مفتی کا دعوی

20/05/2026
حکومت نے جموں انہدامی کارروائی کی تحقیقات کا دیا حکم

حکومت نے جموں انہدامی کارروائی کی تحقیقات کا دیا حکم

20/05/2026
جنگ اور آپریشن سندور سے عوام کو تباہی کا احساس ہوا: اوڑی میں نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری کا بیان

جنگ اور آپریشن سندور سے عوام کو تباہی کا احساس ہوا: اوڑی میں نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری کا بیان

20/05/2026
کشمیر سنٹرل یونیورسٹی میں جمعہ کو آن لائن کلاسز اور ورک فرام ہوم کا اعلان

کشمیر سنٹرل یونیورسٹی میں جمعہ کو آن لائن کلاسز اور ورک فرام ہوم کا اعلان

20/05/2026
ایران جنگ میں امریکہ کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے تباہ

ایران جنگ میں امریکہ کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے تباہ

20/05/2026
سدھرا انہدامی کارروائی غیر قانونی، ملوث افسران کو بخشا نہیں جائے گا: جاوید رانا

سدھرا انہدامی کارروائی غیر قانونی، ملوث افسران کو بخشا نہیں جائے گا: جاوید رانا

19/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »