• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جون ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی کے  ممتاز دانشور، مصنف و معالج ڈاکٹر جاوید اقبال انتقال کر گئے

وادی کے ممتاز دانشور، مصنف و معالج ڈاکٹر جاوید اقبال انتقال کر گئے

by امت ڈیسک
04/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : وادی کشمیر کے ممتاز دانشور، معالج، مصنف اور معروف کالم نگار ڈاکٹر جاوید اقبال جمعہ رات کو سرینگر کے ایک نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال سے کشمیر کے علمی ادبی اور سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مرحوم کا شمار کشمیر کے ان شخصیات میم ہوتا تھا جنہوں نے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ساتھ علم و دانش کے میدان میں بھی گراں قدر خدمات انجام دیں۔ وہ معروف ماہر تعلیم پروفیسر سیف الدین کے فرزند تھے اور وہ کئی دہائیوں تک کشمیر سمیر بیرون ملک خصوصاً ایران میں بطور معالج اپنی خدمات انجام دیتے رہے۔

طبی خدمات کے علاوہ ڈاکٹر جاوید اقبال نے ادبی اور فکری میدان میں بھی نمایاں مقام حاصل کیا۔ انہوں نے متعدد کتابیں تصنیف میں جب کہ مختلف موضوعات پر سینکڑوں مضامین اور کالم تحریر کیے۔ تاریخ، فلسفہ، سیاست،مذہب، معیشت اور عصر مسائل پر ان کی گہری نظر اور متوازن آراء نے انہیں کشمیر کے معتبر عوامی دانشوروں میں ممتاز مقام عطا کیا۔

ان کا انتقال کی صرف ایک ممتاز شخصیت کا بچھڑ جانا ہے بلکہ علم، اعتدال، حکمت اور انسانیت کی ایک توانا آواز کا خاموش ہو جانا بھی ہے۔ ان کی عملی و فکری میراث آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ بنی رہے گا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کاکروچ جنتا پارٹی نے احتجاج کا اعلان کیا، پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کریں گے شرکت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کاکروچ جنتا پارٹی نے احتجاج کا اعلان کیا، پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کریں گے شرکت

کاکروچ جنتا پارٹی نے احتجاج کا اعلان کیا، پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کریں گے شرکت

04/06/2026
ڈوڈہ اسپتال تنازع: ڈاکٹرز نے کی ہڑتال ختم، او پی ڈی سروس بحال، ایم ایل اے کیخلاف مقدمہ درج

سیکیورٹی اسکواڈ کی بحالی کا مطالبہ، مہراج ملک نے ایل جی کو خط لکھ دیا

04/06/2026
خود کار ڈرافٹ

ریاستی درجہ کی جدوجہد میں ڈرامہ بازی نہیں، مستقل مزاجی ضروری: آغا روح اللہ مہدی

04/06/2026
اپنی پارٹی رہنما کا نیشنل کانفرنس پر متحدہ ریاستی درجہ تحریک کو سبوتاژ کرنے کا الزام

اپنی پارٹی رہنما کا نیشنل کانفرنس پر متحدہ ریاستی درجہ تحریک کو سبوتاژ کرنے کا الزام

04/06/2026
این سی اور آزاد اراکینِ اسمبلی کی نائب وزیرِ اعلیٰ پر فنڈز کی ‘امتیازی’ تقسیم کا الزام

این سی اور آزاد اراکینِ اسمبلی کی نائب وزیرِ اعلیٰ پر فنڈز کی ‘امتیازی’ تقسیم کا الزام

04/06/2026
این سی کا مانسون سیشن کے پہلے روز نئی دہلی میں ریاستی درجہ بحالی کے مطالبے پر احتجاج کا اعلان

این سی کا مانسون سیشن کے پہلے روز نئی دہلی میں ریاستی درجہ بحالی کے مطالبے پر احتجاج کا اعلان

03/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »