• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جولائی ۱۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سونم وانگچک نے صفدرجنگ اسپتال میں علاج سے انکار کر دیا

سونم وانگچک نے صفدرجنگ اسپتال میں علاج سے انکار کر دیا

by امت ڈیسک
18/07/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ماحولیاتی کارکن اور ماہرِ تعلیم سونم وانگچک کو 21 روزہ بھوک ہڑتال کے دوران طبیعت بگڑنے پر دہلی کے صفدرجنگ اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہوں نے نس کے ذریعے سیال (آئی وی فلوئڈز)، او آر ایس اور دیگر ادویات لینے سے انکار کر دیا۔

اسپتال کے مطابق وانگچک میں پانی کی کمی، جسمانی کمزوری، پوٹاشیم کی سطح میں کمی اور میٹابولک بے ترتیبی کی علامات پائی گئی ہیں، تاہم ان کی حالت پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور ڈاکٹروں کی ٹیم انہیں علاج قبول کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

دوسری جانب وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی جے انگمو نے اسپتال انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی اجازت کے بغیر کوئی علاج نہ کیا جائے۔ انہوں نے طبی رپورٹیں فراہم کرنے اور وانگچک کو کسی دوسرے اسپتال منتقل کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خاندان کو اسپتال منتقل کرنے سے قبل اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شدید گرمی کے پیش نظر کشمیر میں موسمِ گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ جلد متوقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شدید گرمی کے پیش نظر کشمیر میں موسمِ گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ جلد متوقع

شدید گرمی کے پیش نظر کشمیر میں موسمِ گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ جلد متوقع

18/07/2026
محبوبہ مفتی نے جنتر منتر احتجاج میں شرکت کے لیے رکھی شرط

محبوبہ مفتی نے جنتر منتر احتجاج میں شرکت کے لیے رکھی شرط

18/07/2026
دہلی پولیس نے سونم وانگچک کو اسپتال منتقل کر دیا، مظاہرین نے زبردستی کارروائی کا الزام لگایا

دہلی پولیس نے سونم وانگچک کو اسپتال منتقل کر دیا، مظاہرین نے زبردستی کارروائی کا الزام لگایا

18/07/2026
طارق حمید قرہ  نے وزیر اعلیٰ کو خط لکھ کر کانگریس ایم ایل اے سے مبینہ بدسلوکی کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا

20 جولائی کو جنتر منتر پر این سی کے احتجاج میں کانگریس بھی شامل ہوگی: طارق حمیدقرہ

17/07/2026
جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے معاملات پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ تشویش، بی سی سی آئی سے مداخلت کی اپیل

برطانوی راج گیا، نوآبادیاتی سوچ باقی: سونم وانگچک سے مذاکرات نہ کرنے پر محبوبہ مفتی کا مرکز پر وار

17/07/2026
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

بڈگام: سڑک حادثے میں ایس او جی اہلکار جاں بحق، ایک زخمی

17/07/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »