• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترکیہ:دو سالہ بچی نے سانپ کو دانتوں سے کاٹ کر مار ڈالا

ترکیہ:دو سالہ بچی نے سانپ کو دانتوں سے کاٹ کر مار ڈالا

by امت ڈیسک
23/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

انقرہ: ترکیہ میں دو سالہ بچی نے حملہ آور سانپ کو اپنے دانتوں سے کاٹ کر مار ڈالا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے شہر بنگول کے قریب کنتار گاؤں میں واقعہ 10 اگست کو پیش آیا۔ جہاں کمسن بچی گھر کے باہر صحن میں کھیل رہی کہ اچانک چیخنے کی آواز آئی جس پر اہلخانہ اور پڑوسی جمع ہوگئے۔پڑوسی جب بچی کے پاس پہنچے تو انہوں نے بچی کے ہاتھ میں سانپ دیکھا جس پر دانتوں سے کاٹنے کے نشانات بھی موجود تھے جب کہ سانپ نے بچی کے ہونٹ پر کاٹا تھا۔

رپورٹ کے مطابق سانپ بچی کے کاٹنے سے موقع پر ہی مر گیا جبکہ بچی کو فوری طور پر میٹرنٹی اینڈ چلڈرن اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے 24 گھنٹے تک نگرانی میں رکھا گیا اور بعد ازاں گھر بھیج دیا گیا۔

واضح رہے کہ اگرچہ اس بچی پر حملہ کرنے والے سانپ کی قسم کا علم نہیں ہے تاہم ترکیہ میں سانپوں کی کل 45 اقسام موجود ہیں جن میں سے 12 زہریلی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیبیا کی خانہ جنگی

Next Post

منگیترکے امتحان میں فیل ہونے پرلڑکے نے اسکول کو آگ لگا دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
منگیترکے امتحان میں فیل ہونے پرلڑکے نے اسکول کو آگ لگا دی

منگیترکے امتحان میں فیل ہونے پرلڑکے نے اسکول کو آگ لگا دی

کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

بدعنوانی صفر ہونے کے دعوؤں کے باوجود گھوٹالوں کا سلسلہ جاری ہے: محبوبہ مفتی

روبیہ سعید کے نام ضمانتی وارنٹ جاری

روبیہ سعید کے نام ضمانتی وارنٹ جاری

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

انتظامیہ نوجوانوں کو ان کے مقاصد تک پہنچانے کی ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے:ایل جی

فوجیوں کی جانب سے شہری کو زدوکوب کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج

فوجیوں کی جانب سے شہری کو زدوکوب کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »