• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زمینی تنازعہ کے سبب راجوری میں کشیدگی، دفعہ 144 نافذ

زمینی تنازعہ کے سبب راجوری میں کشیدگی، دفعہ 144 نافذ

by امت ڈیسک
09/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جمعرات کو راجوری شہر کے وسط میں دونوں برادریوں کے لوگوں نے زمین کے ایک حصے پر اپنا دعویٰ پیش کیا تھا، جس کے بعد ہندو برادری کے لوگ اس جگہ کو مندر جبکہ مقامی مسلمان مسجد کی جگہ بتارہے تھے، جس کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا،انتظامیہ کی جانب سے امن و امان کی برقراری کے لئے پابندیا نافذ کی گئی ہیں۔

مرکز کے زیر انتظام خطہ جمو ں و کشمیر کے راجوری میں دو برادریوں کے درمیان کشیدگی کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144نافذ کیا گیا ہے، دکانیں کھولنے اور گھروں سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کسی بھی شخص کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے۔ جس قسم کی پابندی نافذ کی گئی ہے وہ صرف کرفیو کے دوران لاگو ہوتی ہے۔

جمعرات کو راجوری شہر کے وسط میں دونوں برادریوں کے لوگوں نے زمین کے ایک حصے پر اپنا دعویٰ پیش کیا تھا، جس کے بعد ہندو برادری کے لوگ اس جگہ کو مندر جبکہ مقامی مسلمان مسجد کی جگہ بتارہے تھے، جس کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا،انتظامیہ کی جانب سے امن و امان کی برقراری کے لئے پابندیا نافذ کی گئی ہیں ۔

اس خدشے کے پیش نظر صبح 5 انتظامیہ نے پورے شہر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے سخت پابندیاں عائد کر دیں۔ نہ کوئی شخص گھر سے باہر نکل سکتا ہے اور نہ ہی کوئی گاڑی سڑکوں پر چل سکتی ہے۔ شہر کی طرف جانے والی تمام سڑکوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ پولیس اور نیم فوجی دستے مسلسل گشت کر رہے ہیں اور سڑکوں پر نکلنے والوں کو ان کے گھروں کو واپس بھیج دیا جا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملکہ برطانیہ انتقال کر گئیں

Next Post

آسٹریلیا میں پہلی باحجاب مسلم سینیٹر پارلیمان میں دوران خطاب رو پڑیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
آسٹریلیا میں پہلی باحجاب مسلم سینیٹر پارلیمان میں دوران خطاب رو پڑیں

آسٹریلیا میں پہلی باحجاب مسلم سینیٹر پارلیمان میں دوران خطاب رو پڑیں

برطانیہ کا ملکہ کے انتقال پر  دس روزہ سوگ کا اعلان

برطانیہ کا ملکہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان

صدر مرمو اور مودی نے الزبتھ کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا

صدر مرمو اور مودی نے الزبتھ کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا

عسکریت پسند کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کرنا ملک دشمنی نہیں: سرینگر ہائی کورٹ

عسکریت پسند کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کرنا ملک دشمنی نہیں: سرینگر ہائی کورٹ

راجناتھ سنگھ اور جئے شنکر نے جاپانی وزیر اعظم کشیدی سے ملاقات کی

راجناتھ سنگھ اور جئے شنکر نے جاپانی وزیر اعظم کشیدی سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »