• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صدر مرمو اور مودی نے الزبتھ کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا

صدر مرمو اور مودی نے الزبتھ کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا

by امت ڈیسک
09/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم مودی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا، ‘میری ہمدردیاں برطانیہ کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا، "ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال سے گہرا دکھ ہوا ہے۔ ملکہ الزبتھ دوم کو ہمارے دور کی ایک باوقار حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے اپنی قوم اور لوگوں کو متاثر کن قیادت دی ہے۔ عوامی زندگی میں ان کے وقار اور شائستگی سے لوگوں کوسیکھناچاہیے۔ غم کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کے خاندان اور برطانیہ کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔” انہوں نے کہا، "میں 2015 اور 2018 میں برطانیہ کے دورے کے دوران ملکہ الزبتھ دوم سے ملا تھا۔ میں ان کی گرمجوشی اور مہربانی کو کبھی نہیں بھولوں گا۔

ایک ملاقات کے دوران انہوں نے مجھے ایک رومال دکھایاتھا، جو مہاتما گاندھی نے ان کی شادی میں ملکہ کو تحفے میں دیا تھا۔” قابل ذکر ہے کہ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ جمعرات کو 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

وہیں صدر دروپدی مرمو نے بھی برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر غم کا اظہار کیا۔ صدر مرمو نے ٹویٹ کیا: "برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال سے دنیا نے ایک عظیم انسان کو کھو دیا ہے۔ میں برطانیہ کے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہوں۔” غم اور شاہی خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہوں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

برطانیہ کا ملکہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان

Next Post

عسکریت پسند کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کرنا ملک دشمنی نہیں: سرینگر ہائی کورٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
عسکریت پسند کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کرنا ملک دشمنی نہیں: سرینگر ہائی کورٹ

عسکریت پسند کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کرنا ملک دشمنی نہیں: سرینگر ہائی کورٹ

راجناتھ سنگھ اور جئے شنکر نے جاپانی وزیر اعظم کشیدی سے ملاقات کی

راجناتھ سنگھ اور جئے شنکر نے جاپانی وزیر اعظم کشیدی سے ملاقات کی

یوٹی میں اسمبلی انتخابات سال 2023کے پہلے سہہ ماہی میں منعقد کئے جائیں گے

یوٹی میں اسمبلی انتخابات سال 2023کے پہلے سہہ ماہی میں منعقد کئے جائیں گے

چارلس سوم برطانیہ کے نئے بادشاہ

چارلس سوم برطانیہ کے نئے بادشاہ

بی جے پی 17 ستمبر سے  سیوا پکھواڑا (سروس کا پندرہواں) شروع کرے گی

بی جے پی 17 ستمبر سے سیوا پکھواڑا (سروس کا پندرہواں) شروع کرے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »