• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاسی میں سڑک حادثہ: ماں بیٹا لقمہ اجل، دو دیگر  زخمی

ریاسی میں سڑک حادثہ: ماں بیٹا لقمہ اجل، دو دیگر زخمی

by امت ڈیسک
18/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کے ریاسی علاقے میں اتوار کی صبح المناک سڑک حادثہ میں ماں بیٹا لقمہ اجل بن گیا جبکہ دو دیگر افراد خانہ زخمی ہو گئے

پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ مہور ریاسی میں اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکرکھائی میں جاگری۔

انہوں نے بتایا کہ ایک الٹو گاڑی زیر نمبر2403-JK02ABجس میں ماں بیٹے سمیت چار افراد ایک ہی کنبے کے سوار تھے حادثے کی شکار ہوئی جس کے نتیجے میں ماں بیٹے کی موت ہیوئی جبکہ دو دیگر زخمی ہو گے جن کا علاج اسپتال میں جاری ہے۔

پولیس کے مطابق حادثے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جامعہ ملیہ میں صفورہ زرگر کے داخلہ پر پابندی

Next Post

کوکر ناگ میں رہائشی کوٹھہ اچانک گر آیا ، باپ بیٹا سمیت تین افراد لقمہ اجل ، ایک زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کوکر ناگ میں رہائشی کوٹھہ اچانک گر آیا ، باپ بیٹا سمیت تین افراد لقمہ اجل ، ایک زخمی

کوکر ناگ میں رہائشی کوٹھہ اچانک گر آیا ، باپ بیٹا سمیت تین افراد لقمہ اجل ، ایک زخمی

سانبہ میں مشتبہ پاکستانی ڈرون کی نقل و حمل کے بعد سرچ آپریشن

سانبہ میں مشتبہ پاکستانی ڈرون کی نقل و حمل کے بعد سرچ آپریشن

کشمیر میں گرفتار علماء نوجوانوں کو اُکسا رہے تھے: وجے کمار

کشمیر میں گرفتار علماء نوجوانوں کو اُکسا رہے تھے: وجے کمار

چنڈی گڑھ یونیورسٹی میں مبینہ طور 50سے زائد طالبات کا نازیبا ویڈیو وائرل

چنڈی گڑھ یونیورسٹی میں مبینہ طور 50سے زائد طالبات کا نازیبا ویڈیو وائرل

لیفٹیننٹ گورنر نے پلوامہ اور شوپیاں میں ملٹی پرپز سنیما ہالز کا افتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے پلوامہ اور شوپیاں میں ملٹی پرپز سنیما ہالز کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »