• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کھٹوا : ٹرک میں آگ لگنے سے کنڈکٹر لقمہ اجل

کھٹوا : ٹرک میں آگ لگنے سے کنڈکٹر لقمہ اجل

by امت ڈیسک
19/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کے کٹھوعہ ضلع میں ایک دلدوز حادثے میں جموں پٹھانکوٹ شاہراہ پر ایک ٹرک میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مہلوک شہری کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ جموں کی جانب جا رہی ٹرک میں اتوار کی رات دیر گئے اچانک آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ٹرک کنڈکٹر جھلس کر لقمہ اجل بن گیا۔

انہوں نے بتایا کہ ڈرائیور نے جلتے ہوئے ٹرک سے چھلانگ لگا کر خود کو بچایا، لیکن اس کا کنڈکٹر گاڑی سے باہر آنے میں ناکام رہا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری پنڈتوں کے قتل عام کی ایس آئی ٹی جانچ کے مطالبے کی عرضی خارج

Next Post

چنڈی گڑھ یونیورسٹی معاملہ میں دو وارڈن معطل، چھ دن کے لئے کلاس بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
چنڈی گڑھ یونیورسٹی معاملہ میں دو وارڈن معطل، چھ دن کے لئے کلاس بند

چنڈی گڑھ یونیورسٹی معاملہ میں دو وارڈن معطل، چھ دن کے لئے کلاس بند

وادی کے علماء کا وفد منوج سنہا سے ملاقی

وادی کے علماء کا وفد منوج سنہا سے ملاقی

جموں و کشمیر پولیس کا جدید ہتھیار خریدنے کا منصوبہ مرکزی سرکار کو پیش

جموں و کشمیر پولیس کا جدید ہتھیار خریدنے کا منصوبہ مرکزی سرکار کو پیش

رام باغ شوٹ آؤٹ: قاتلوں کو بے گناہ کہنے کی حماقت نہ کریں، ڈی جی پی

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی اب بیساکھیوں پر ‘حریت کانفرنس کا کوئی وجود نہیں:دلباغ سنگھ

ڈی آئی جی عبدالجبار کی سی بی آئی میں تقرری

ڈی آئی جی عبدالجبار کی سی بی آئی میں تقرری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »