• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر پولیس کا جدید ہتھیار خریدنے کا منصوبہ مرکزی سرکار کو پیش

جموں و کشمیر پولیس کا جدید ہتھیار خریدنے کا منصوبہ مرکزی سرکار کو پیش

by امت ڈیسک
19/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں کشمیر پولیس نے مرکزی سرکار کو جدید ہتھیار و تجدید کاری کے لئے 248 کروڑ روپے کا منصوبہ پیش کیا ہے جس کی منظوری کے لئے مرکزی وزارت داخلہ میٹنگ طلب کر رہی ہے۔ اس منصوبے میں جے کے پولیس نے یونین ٹیریٹری میں عسکریت پسندوں اور عسکریت پسندی سے مقابلے کے لئے جدید ہتھیار اور دیگر آلات کے لئے فنڈز کو منظوری دینے کی گزارشات پیش کی گئی ہیں۔

تاہم یہ منصوبہ اس وقت پیش کیا جا رہا ہے جب پولیس و سیکورٹی فورسز کے افسران کا کہنا ہے کہ کشمیر میں عسکریت پسندی کا زور بہت کم ہوا ہے اور تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔ پولیس نے اس منصوبے میں کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں وادی میں عسکریت پسندوں سے کچھ جدید ہتھیار و آلات برآمد کئے گئے ہیں جن سے مقابلہ کرنے کے لئے پولیس کی تجدید کاری اہم ضرورت بن گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا کہ ہے کہ مرکزی وزارت داخلہ اس منصوبے پر آج دلی میں میٹنگ منعقد کر رہی ہے جس میں جموں کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ، محکمہ خزانہ اور دیگر متعلقہ افسران شرکت کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی کے علماء کا وفد منوج سنہا سے ملاقی

Next Post

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی اب بیساکھیوں پر ‘حریت کانفرنس کا کوئی وجود نہیں:دلباغ سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
رام باغ شوٹ آؤٹ: قاتلوں کو بے گناہ کہنے کی حماقت نہ کریں، ڈی جی پی

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی اب بیساکھیوں پر ‘حریت کانفرنس کا کوئی وجود نہیں:دلباغ سنگھ

ڈی آئی جی عبدالجبار کی سی بی آئی میں تقرری

ڈی آئی جی عبدالجبار کی سی بی آئی میں تقرری

کشمیر کے اسکولوں میں بھجن، ہندوتوا ایجنڈہ بے نقاب:محبوبہ مفتی

کشمیر کے اسکولوں میں بھجن، ہندوتوا ایجنڈہ بے نقاب:محبوبہ مفتی

پہلگام میں عمران ہاشمی پر پتھراؤ، ایف آئی آر درج

پہلگام میں عمران ہاشمی پر پتھراؤ، ایف آئی آر درج

وقف بورڈ نے زیارتگاہوں، آستانوں اور خانقاہوں میں سیاستدانوں کی دستاربندی پر پابندی عائد کی :درخشاں اندرابی

وقف بورڈ نے زیارتگاہوں، آستانوں اور خانقاہوں میں سیاستدانوں کی دستاربندی پر پابندی عائد کی :درخشاں اندرابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »