• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چنڈی گڑھ یونیورسٹی معاملہ میں دو وارڈن معطل، چھ دن کے لئے کلاس بند

چنڈی گڑھ یونیورسٹی معاملہ میں دو وارڈن معطل، چھ دن کے لئے کلاس بند

by امت ڈیسک
19/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // موہالی کی چنڈی گڑھ یونیورسٹی میں ویڈیو لیک ہونے کے معاملے میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ہاسٹل کی دو وارڈنز کو معطل کر دیا ہے۔ ان میں سے ایک وارڈن وائرل ویڈیو میں نظر آرہی ہیں، جو ملزم طالبہ کو ڈانٹ رہی تھیں۔ وہیں کلاسز کو چھ دن کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں ملزم طالبہ کے مبینہ بوائے فرینڈ سمیت دو لوگوں کو شملہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس اس لڑکے کو پوچھ گچھ کے لیے اپنے ساتھ چنڈی گڑھ لے گئی ہے۔ ایک ملزم نوجوان شملہ کے روہڑو کا رہنے والا ہے جبکہ دوسرے کا تعلق تھیوگ کے علاقے سے ہے۔ سنی مہتا لڑکی کا مبینہ بوائے فرینڈ ہے جسے پنجاب پولیس نے چنڈی گڑھ یونیورسٹی ویڈیو لیک کیس میں حراست میں لیا ہے۔ اس معاملے میں 31 سالہ رنکج ورما کو بھی پنجاب پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ چنڈی گڑھ یونیورسٹی کے سینکڑوں طلباء سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ طلباء کا مطالبہ ہے کہ انتظامیہ اور یونیورسٹی انتظامیہ اس معاملے کو دبانے کی کوشش نہ کرے۔ بڑھتے ہوئے ہنگامے کو دیکھتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ نے چھ دن کے لیے کلاس بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یونیورسٹی کے ایک طالبہ کا دعویٰ ہے کہ ملزم طالبہ نے تقریبا 60 لڑکیوں کے نہانے کا ویڈیو ریکارڈ کی ہے۔

وزیراعلی جے رام ٹھاکر نے کہا کہ یہ ایک بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس نے ہماچل پولیس سے تعاون مانگا ہے۔ ڈی جی پی سنجے کنڈو سے کہا گیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں موہالی پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور اس سلسلے میں کارروائی کریں۔ ریاستی پولیس اس سلسلے میں پنجاب پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی، جو بھی قصوروار ہیں، ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ چنڈی گڑھ یونیورسٹی نے بھی اس پورے معاملے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ یونیورسٹی کے مطابق دیگر طالبات کی قابل اعتراض ویڈیوز شوٹ کرنے کی بات سراسر غلط اور بے بنیاد ہے۔ کسی بھی طالبہ کی کوئی ویڈیو قابل اعتراض نہیں پائی گئی، سوائے ایک لڑکی کی جانب سے بنائی گئی نجی ویڈیو کے جو اس کے بوائے فرینڈ کے ساتھ شیئر کی گئی تھی۔(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کھٹوا : ٹرک میں آگ لگنے سے کنڈکٹر لقمہ اجل

Next Post

وادی کے علماء کا وفد منوج سنہا سے ملاقی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
وادی کے علماء کا وفد منوج سنہا سے ملاقی

وادی کے علماء کا وفد منوج سنہا سے ملاقی

جموں و کشمیر پولیس کا جدید ہتھیار خریدنے کا منصوبہ مرکزی سرکار کو پیش

جموں و کشمیر پولیس کا جدید ہتھیار خریدنے کا منصوبہ مرکزی سرکار کو پیش

رام باغ شوٹ آؤٹ: قاتلوں کو بے گناہ کہنے کی حماقت نہ کریں، ڈی جی پی

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی اب بیساکھیوں پر ‘حریت کانفرنس کا کوئی وجود نہیں:دلباغ سنگھ

ڈی آئی جی عبدالجبار کی سی بی آئی میں تقرری

ڈی آئی جی عبدالجبار کی سی بی آئی میں تقرری

کشمیر کے اسکولوں میں بھجن، ہندوتوا ایجنڈہ بے نقاب:محبوبہ مفتی

کشمیر کے اسکولوں میں بھجن، ہندوتوا ایجنڈہ بے نقاب:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »