• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس نے سری نگر میں کیا قیام امن کےلیے سائیکل ریس کا انعقاد

پولیس نے سری نگر میں کیا قیام امن کےلیے سائیکل ریس کا انعقاد

by امت ڈیسک
23/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر میں آج پولیس کی جانب سے پیدل فار پیس (امن کے لیے سائیکلنگ) ریس کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس ریس میں 2264 سائیکلسٹ نے حصہ لیا جس میں خواتین کی بھی اچھی خاصی تعداد شامل تھی۔

پیدل مارچاس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ اور ایڈیشنل ہوم سیکرٹری ار کے گوئل نے کھیل کے میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے درمیان انعامات تقسیم کیے۔ دلچسپ بات تھی کہ اس ریس میں حصہ لینا والا سب سے چھوٹا کھلاڑی صرف 2.5 سال کا تھا اس کو انعام سے نوازا گیا اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دلباغ سنگھ کا کہنا تھا کہ "سنہ 2014 سے پیدل فار پریس ریس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آپ دیکھ رہے ہیں ہر سال اس ریس کی طرف لوگ راغب ہورہے ہیں۔ یہ پولیس کی جانب سے عوام کو اپنے ساتھ جوڑنے کی پہلا کا حصہ ہے۔ امن کے قیام کے لئے باہمی تعاون کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ امن و امان کے لئے ایسی تقاریب کا اہتمام ضروری ہے، بچوں کو عسکریت پسندی کے رجحانات، منشیات اور دیگر لت سے دور رکھنے میں یہ تقاریب غیر معمولی رول اداکرتی ہیں۔

انعامات سے نوازے جانے کھلاڑیوں کے چہرے پر خوشی و مسرت کے آثار نمایاں تھے، انہوں نے پولیس کا شکریہ ادا بھی کیا،اُن کا ماننا ہے کہ ایسے پروگرامز سے نہ صرف کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے بلکہ دیگر افراد بھی کھیل کی جانب راغب ہوتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

زینہ پورہ شوپیاں عسکریت پسندوں سے بالکل پاک ہوچکا : دلباغ سنگھ

Next Post

ایس ایس پی سرینگر، ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر توصیفی اسناد سے نوازا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

ہندوستان کے ساتھ میچ کھیلنے پر از سر نو غور کرنے کے لیے پاکستان راضی

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

07/02/2026
جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

07/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

07/02/2026
پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
Next Post
ایس ایس پی سرینگر، ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر توصیفی اسناد سے نوازا گیا

ایس ایس پی سرینگر، ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر توصیفی اسناد سے نوازا گیا

تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے پر غور کیا جائے گا، باہر کے کسی بھی شخص کو نوکری نہیں دی گئی: ایل جی منوج سنہا

منوج سنہا کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر شاندار خراج

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش کی پہلی چھٹی پر جموں میں جشن

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش کی پہلی چھٹی پر جموں میں جشن

غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »