• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس ایس پی سرینگر، ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر توصیفی اسناد سے نوازا گیا

ایس ایس پی سرینگر، ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر توصیفی اسناد سے نوازا گیا

by امت ڈیسک
23/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، سینٹرل کشمیر رینج، سُجیت کمار اور سینئر سپرانٹنڈنٹ آف پولیس، سری نگر، راکیش بلوال کو امرناتھ یاترا 2022 کے انعقاد پر شاندار کارکردگی پر سرٹیفکیٹ اور اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

بلوال کو گزشتہ برس دسمبر میں ایس ایس پی سری نگر کے طور پر تعینات کیا گیا تھا اور جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت، سرینگر، میں پولیس اور عوام کے درمیان روابط استوار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔2012 بیچ کے آئی پی ایس افسر، بلوال سری نگر میں سماجی جرائم سے نمٹنے میں سب سے آگے رہے ہیں۔

بلوال، جو اس سے قبل نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی میں خدمات انجام دے چکے ہیں، نے پلوامہ حملے کی تحقیقات میں کلیدی کردار ادا کیا تھا جس میں سی آر پی ایف کے 40 اہلکار مارے گئے تھے۔ڈی جی سی آر پی ایف کی ’’ڈسک‘‘ اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازے گئے دیگر پولیس افسران میں سُجیت کمار (ڈی آئی جی، سی کے آر)، زبیر احمد خان (ایس ایس پی، پی سی آر)، محمد یوسف (ایس ایس پی اونیت پور)، آشیش مشرا (ایس ایس پی اننت ناگ)، ڈاکٹر جی وی سندیپ چکرورتی (ایس ایس پی کولگام)، عارف امین شاہ (ایس پی ایچ کیو آر سری نگر)، مشتاق احمد (ڈی ایس پی)، فاروق حسین (ڈی ایس پی) اور شمیم احمد (ایچ سی (ایم) شامل ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس نے سری نگر میں کیا قیام امن کےلیے سائیکل ریس کا انعقاد

Next Post

منوج سنہا کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر شاندار خراج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے پر غور کیا جائے گا، باہر کے کسی بھی شخص کو نوکری نہیں دی گئی: ایل جی منوج سنہا

منوج سنہا کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر شاندار خراج

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش کی پہلی چھٹی پر جموں میں جشن

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش کی پہلی چھٹی پر جموں میں جشن

غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

حکومتی طریقہ کار کشمیریوں کو محتاج بنانے کی سازش کے خدشات کو دوام بخش رہاہے/رکن پارلیمان

حکومتی طریقہ کار کشمیریوں کو محتاج بنانے کی سازش کے خدشات کو دوام بخش رہاہے/رکن پارلیمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »