• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

by امت ڈیسک
23/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر: جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس سے حال ہی میں مستعفی ہونے والے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے آنجہانی مہاراجہ ہری سنگھ کو ان کے یوم پیدائش پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ سب کے لئے انصاف موصوف مہاراجہ کا مذہب تھا۔بتادیں کہ مہا راجہ ہری سنگھ جموں وکشمیر کے آخری ڈوگرہ حکمران تھے۔حکومت نے موصوف مہاراجہ کے یوم پیدائش پر (23 ستمبر) کو سرکاری تعطیل رکھنے کا فیصلہ لیا ہے۔

غلام نبی آزاد نے اپنے ذاتی ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا: ’سچے وڑننری، محب وطن اور جموں وکشمیر کے آخری ڈوگرہ حکمران مہاراجہ ہری سنگھ جی کو ان کے یوم پیدا ئش پر یاد کرتا ہوں‘۔

انہوں نے ٹویٹر ہینڈل پر اپ لوڈ کئے جانے والے انگریزی زبان میں لکھے گئے ایک بیان میں کہا کہ آنجہانی مہاراجہ ہری سنگھ کا منظم عوامی نظام، عوام دوست پالسیاں، سب کے لئے مفت اور لازمی تعلیم کا فروغ، ترقیاتی اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے کام، جموں وکشمیر کی ترقی کے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔

مسٹر آزاد نے اپنے بیان میں کہا: ’سب کے لئے انصاف ان کا مذہب تھا، مہاراجہ نے اپنے ایک تقریر میں کہا تھا کہ اگر مجھے ریاست پر حکومت کرنے کے قابل سمجھا جاتا ہے تو میں کہوں گا کہ تمام مذاہب، نسل اور کمیونیٹیز میرے سامنے برابر ہیں‘۔

’بحیثیت حکمران میرا کوئی مذہب نہیں ہے، تمام مذاہب میرے ہیں اور اور انصاف میرا مذہب ہے‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش کی پہلی چھٹی پر جموں میں جشن

Next Post

حکومتی طریقہ کار کشمیریوں کو محتاج بنانے کی سازش کے خدشات کو دوام بخش رہاہے/رکن پارلیمان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
حکومتی طریقہ کار کشمیریوں کو محتاج بنانے کی سازش کے خدشات کو دوام بخش رہاہے/رکن پارلیمان

حکومتی طریقہ کار کشمیریوں کو محتاج بنانے کی سازش کے خدشات کو دوام بخش رہاہے/رکن پارلیمان

میں کانگریس صدرکا  الیکشن لڑوں گا: اشوک گہلوت

میں کانگریس صدرکا الیکشن لڑوں گا: اشوک گہلوت

ادھم پورہ میں تین بہنوں سمیت چار افراد غرقاب ہوکر لقمہ اجل

ادھم پورہ میں تین بہنوں سمیت چار افراد غرقاب ہوکر لقمہ اجل

جے کے پولیس نگرانی کے لیے اپ گریڈڈ ڈرون کا استعمال کررہی ہے

جے کے پولیس نگرانی کے لیے اپ گریڈڈ ڈرون کا استعمال کررہی ہے

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »