• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش کی پہلی چھٹی پر جموں میں جشن

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش کی پہلی چھٹی پر جموں میں جشن

by امت ڈیسک
23/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش 23 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا جس کے بعد جموں کے مختلف مقامات پر جمعہ کے روز مہاراجہ کے یوم پیدائش پر جشن منایا گیا۔ لوگوں نے بڑے دھوم دھام سے جشن منایا اور رقص بھی کیا۔ اس موقع پر لوگوں میں مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔

جموں میں جشنجموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ یہ فیصلہ عوام کی امنگوں اور جذبات اور مہاراجہ کی عظیم شراکت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ جموں میں لوگ مختلف مقامات پر جمع ہوئے، خاص طور پر توی پل پر، جہاں ڈھول کی دھن پر رقص کیا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔

نوجوانوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مہاراجہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ حکومت کے فیصلے کی ستائش کرتے ہوئے سابق وزیر یدور سیٹھی نے کہا کہ 72 سال بعد علاقے کے ڈوگروں کی مانگ پوری ہوئی ہے اور آج پورے جموں میں جشن کا ماحول ہے۔ راجپوت سبھا کے کارکنان نے کہا کہ اس دن کو سماجی انصاف کے دن کے طور پر منایا جانا چاہیے کیونکہ حکمران نے نہ صرف سب کو انصاف فراہم کیا بلکہ زبردست اصلاحات بھی کیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

Next Post

غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

حکومتی طریقہ کار کشمیریوں کو محتاج بنانے کی سازش کے خدشات کو دوام بخش رہاہے/رکن پارلیمان

حکومتی طریقہ کار کشمیریوں کو محتاج بنانے کی سازش کے خدشات کو دوام بخش رہاہے/رکن پارلیمان

میں کانگریس صدرکا  الیکشن لڑوں گا: اشوک گہلوت

میں کانگریس صدرکا الیکشن لڑوں گا: اشوک گہلوت

ادھم پورہ میں تین بہنوں سمیت چار افراد غرقاب ہوکر لقمہ اجل

ادھم پورہ میں تین بہنوں سمیت چار افراد غرقاب ہوکر لقمہ اجل

جے کے پولیس نگرانی کے لیے اپ گریڈڈ ڈرون کا استعمال کررہی ہے

جے کے پولیس نگرانی کے لیے اپ گریڈڈ ڈرون کا استعمال کررہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »