• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زینہ پورہ شوپیاں عسکریت پسندوں سے بالکل پاک ہوچکا :  دلباغ سنگھ

زینہ پورہ شوپیاں عسکریت پسندوں سے بالکل پاک ہوچکا : دلباغ سنگھ

by امت ڈیسک
23/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں پولیس اور عوام کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مضبوط کرنے کی غرض سے ‘تھانہ دیوس’ کا اہتمام کیا گیا۔ شوپیان پولیس کی جانب ضلع کے زینہ پورہ پولیس اسٹیشن میں تھانہ دیوس کا اہتمام کیا گیا، جس میں عوامی نمائندوں اور پنچ سرپنچوں کے علاوہ عام لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس تھانہ دیوس میں ایڈشنل چیف سکریٹری ہوم آر کے گویل، ڈی جی پی جموں و کشمیر دلباغ سنگھ، اے ڈی جی پی کشمیر، ایس ایس پی شوپیان کے علاہ پولیس کے دیگر افسران موجود تھے۔

اس موقع پر ڈی جی پی جموں و کشمیر دلباغ سنگھ نے کہا کہ پاکستان اِس جگہ کو مشکلات سے دوچار کرنے کی تمام تر کوششیں کر رہا ہے اور سرحد کے اس پار سے کئی عسکریت پسند دراندازی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ہم انہیں ناکام کردینگے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک زمانہ میں زینہ پورہ شوپیاں کو عسکریت پسندوں کا آماجگاہ کہا جاتا تھا لیکن اب یہاں صورتحال بالکل ہے۔ زینہ پورہ شوپیاں کی صوترتحال بدل رہی ہے اور علاقہ عسکریت پسندوں سے بالکل پاک ہوچکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وادی میں امن قائم ہو چکا ہے اور اب امن کی دیکھ بھال کرنا عوام اور پولیس دونوں کی اجتماعی ذمہ داری ہوگی۔ وادی میں سنیما گھروں کا کھلنا اس بات کا سبز اشارہ ہے کہ وادی میں حالات اب پرامن ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے دراندازی کے لیے اب بھی لانچنگ پیڈ موجود ہے۔ سکیورٹی فورسز متحرک ہے اور دراندازی کی ہر کوشش کو ناکام بنانے کی کوشش جاری ہے۔ واضح رہے کہ زینہ پورہ شوپیاں میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا ایسا تھانہ دیواس تھا، جس میں اس طرح کے اعلیٰ حکام موجود تھے اور ہزاروں لوگوں نے اپنے مطالبات پیش کرنے کے لیے اس تھانہ دیوس میں شرکت کی۔ پولیس حکام نے عوام کو یقین دلایا کہ وہ عوام کے مطالبات پر کام کریں گے اور عوام کے مفاد میں اپنی پوری کوششیں بروئے کار لائیں گے۔(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر منوج سنہا کا خراج عقیدت

Next Post

پولیس نے سری نگر میں کیا قیام امن کےلیے سائیکل ریس کا انعقاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
پولیس نے سری نگر میں کیا قیام امن کےلیے سائیکل ریس کا انعقاد

پولیس نے سری نگر میں کیا قیام امن کےلیے سائیکل ریس کا انعقاد

ایس ایس پی سرینگر، ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر توصیفی اسناد سے نوازا گیا

ایس ایس پی سرینگر، ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر توصیفی اسناد سے نوازا گیا

تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے پر غور کیا جائے گا، باہر کے کسی بھی شخص کو نوکری نہیں دی گئی: ایل جی منوج سنہا

منوج سنہا کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر شاندار خراج

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش کی پہلی چھٹی پر جموں میں جشن

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش کی پہلی چھٹی پر جموں میں جشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »