• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر: شبانہ درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ، پہلگام اور گلمرگ سرد ترین مقامات

کشمیر: شبانہ درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ، پہلگام اور گلمرگ سرد ترین مقامات

by امت ڈیسک
07/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سری نگر) وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں قدرے اضافہ درج ہونے سے اگر چہ لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے تاہم گلمرگ اور پہلگام میں منفی درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں برفباری اور بارشوں کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ’مشہور سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام وادی کشمیر کے سرد ترین مقامات رہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی 3.0 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی 2.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا‘ ۔ انہوں نے کہاکہ سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشت شب کم سے کم درجہ حرارت 5.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 6.2 ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت 3.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ کوکر ناگ میں کم سے کم درجہ حرارت 5.2 ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کم سے کم درجہ حرارت 4.6 درج کیا گیا ۔ سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت 4.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر فی الحال موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ دریں اثنا وادی کشمیر میں اتوار کے روز دن بھر ہلکی دھوپ کھلی رہی جس سے لوگوں کو پارکوں، دکان کے تھڑوں اور صحنوں میں لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ نے سی آر پی ایف اہلکاروں کو کمیونٹی ہالز میں رکھنے پر انتظامیہ کی سخت تنقید کی

Next Post

عراقی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملہ، 5افراد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
عراقی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملہ، 5افراد زخمی

عراقی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملہ، 5افراد زخمی

سرینگرہوائی اڈہ بڑے ہوائی اڈوں کے زمرے میں شامل

سرینگرہوائی اڈہ بڑے ہوائی اڈوں کے زمرے میں شامل

شوپیان میں سرگرم عسکریت پسند زخمی حالت میں پایا گیا

شوپیان میں سرگرم عسکریت پسند زخمی حالت میں پایا گیا

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

مغربی استعمار  نے انڈونیشیا کے حریت پسند رہنما کو کیسے راہ سے ہٹایا؟

مغربی استعمار نے انڈونیشیا کے حریت پسند رہنما کو کیسے راہ سے ہٹایا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »