• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام جھڑپ میں عسکریت پسند جاں بحق، آپریشن جاری

رواں برس کشمیر میں 142عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
28/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے اہوٹو گاؤں میں منگل کی شام ایک مسلح تصادم میں عسکریت پسند تنظیم جیش محمد سے وابستہ دو مقامی عسکریت پسند مارے گئے۔ جبکہ اس سے قبل ضلع کے ایک اور علاقے میں پیر کی شامل پیش آئے تصادم میں ایک غیر مقامی عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا۔ حفاظتی ایجنسیز کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق رواں برس اب تک جموں و کشمیر میں کُل 142عسکریت پسند ہلاک کیے گئے۔

ایک پولیس آفیسر نے بتایا کہ ضلع کولگام کے اہوٹو علاقے میں فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا جس میں دو عسکریت پسندوں کو گھیر لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ کا تبادلہ انکائونٹر کی شکل اختیار کر گیا جو دونوں عسکریت پسندوں کی ہلاکت پر ختم ہوا۔ کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت محمد شفیع اور محمد آصف کے طور پر کی ہے، دونوں ضلع کولگام کے رہائشی ہیں۔ ہلاک کیے گئے عسکریت پسندوں کی تحویل سے دو اے کے 47 رائفلیں، گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ کولگام ضلع میں 24 گھنٹوں میں اس طرح کا یا دوسرا تصادم تھا۔

رواں برس ضلع کولگام میں پچاس عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا جموں وکشمیر پولیسپیر کی شام، ضلع کولگام میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک عسکریت پسند، جس کی شناخت ہریرہ کے نام سے ہوئی تھی، کولگام ضلع کے بٹ پورہ علاقے میں تصادم میں مارا گیا۔ تصادم میں ایک فوجی اور دو شہری زخمی بھی ہوئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مہینے میں اب تک کشمیر کے جنوبی اضلاع میں پانچ مسلح تصادم آرائیوں میں سات عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ مزید یکہ امسال اب تک 142 عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں جن میں سے 34 غیر ملکی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہم پابندی کا فیصلہ قبول کرتے ہیں: پی ایف آئی کا بیان

Next Post

غلام نبی آزاد نے بی جے پی کے دم پر پارٹی کا قیام عمل میں لایا: وقار رسول

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
غلام نبی آزاد نے بی جے پی کے دم پر پارٹی کا قیام عمل میں لایا: وقار رسول

غلام نبی آزاد نے بی جے پی کے دم پر پارٹی کا قیام عمل میں لایا: وقار رسول

سرحدوں پر دراندازی ، منشیات اور ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کیلئے مضبوط گرڈ قائم /لیفٹنٹ جنرل منجندر سنگھ

سرحدوں پر دراندازی ، منشیات اور ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کیلئے مضبوط گرڈ قائم /لیفٹنٹ جنرل منجندر سنگھ

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

جموں کشمیرکے حالات مکمل طور پر قابو میں ،آزادی کے بعد پچھلے تین سالوں میں سب سے زیادہ سیاحوں نے سیر کی :امیت شاہ

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل انل چوہان چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل انل چوہان چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر

ادھم پور میں آٹھ گھنٹوں میں دو بم دھماکے، دو زخمی

ادھم پور میں آٹھ گھنٹوں میں دو بم دھماکے، دو زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »