• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلام نبی آزاد نے بی جے پی کے دم پر پارٹی کا قیام عمل میں لایا: وقار رسول

غلام نبی آزاد نے بی جے پی کے دم پر پارٹی کا قیام عمل میں لایا: وقار رسول

by امت ڈیسک
28/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ : جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ میں کانگریس پارٹی کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں کانگریس صدر وقار رسول، پارٹی کے سابق صدر اور کانگریس کے سینئر رہنما غلام احمد میر کے علاؤہ متعدد کانگریسی رہنماؤں نے شرکت کی، جبکہ اجلاس میں سیکڑوں کی تعداد میں کانگریس کارکنان موجود تھے۔

اس موقع پر مقررین نے مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کرے، کانگریس کے رہنماؤں نے اپنی تقریر میں کہا ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کے لوگ مختلف پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں، اُس دن سے لے کر تاحال لوگوں کی پریشانیاں کم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جارہی ہے، انہوں نے کہا کہ کانگریس نے ملک میں تعمیر و ترقی کی راہیں ہموار کی تھی، جموں وکشمیر میں خوشحالی لائی تھی۔ انہوں نے پارٹی ورکروں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ کانگریس کو زمینی سطح پر مضبوط کریں تاکہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس بھاری اکثریت کامیاب ہو۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پردیش کانگریس صدر وقار رسول نے کہا کہ بی جے پی چاہتی ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں مختلف پارٹیوں کا وجود عمل میں لایا جائے، انہوں نے کہا کہ انہوں نے پہلے ہی کئی پارٹیوں کا قیام عمل میں لایا، اب کچھ دن پہلے اور ایک پارٹی کو تشکیل دیا ہے، انہوں نے کہا کہ وہ جموں وکشمیر میں ووٹ کا بٹوارہ کروانا چاہتے ہیں۔ لوگ ان سب چیزوں سے باخبر ہیں کہ جو یہ آج کل یہاں پر نئی نئی پارٹیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے، یہ سب بی جے پی کی پارٹیاں ہیں۔ بی جے پی اس بات کا انتظار کر رہی تھی کہ غلام نبی آزاد کب پارٹی بنائیں اور اس کے بعد ہی جموں وکشمیر میں انتخابات کا بگل بجا دیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ کانگریس ملک کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر کے ہر ضلع میں موجود ہے اور آنے والے وقت میں اپنے دم پر سرکار بنائےگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رواں برس کشمیر میں 142عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

سرحدوں پر دراندازی ، منشیات اور ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کیلئے مضبوط گرڈ قائم /لیفٹنٹ جنرل منجندر سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
سرحدوں پر دراندازی ، منشیات اور ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کیلئے مضبوط گرڈ قائم /لیفٹنٹ جنرل منجندر سنگھ

سرحدوں پر دراندازی ، منشیات اور ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کیلئے مضبوط گرڈ قائم /لیفٹنٹ جنرل منجندر سنگھ

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

جموں کشمیرکے حالات مکمل طور پر قابو میں ،آزادی کے بعد پچھلے تین سالوں میں سب سے زیادہ سیاحوں نے سیر کی :امیت شاہ

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل انل چوہان چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل انل چوہان چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر

ادھم پور میں آٹھ گھنٹوں میں دو بم دھماکے، دو زخمی

ادھم پور میں آٹھ گھنٹوں میں دو بم دھماکے، دو زخمی

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پونچھ میں خاتون کے قبضے سے آئی ای ڈی جیسی شئے برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »